نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    یو۔پی۔ایس بھی استعمال کرکے دیکھا ہے میں نے، کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں۔۔۔۔ چودہ ہزار کا خرچہ کیا تھا دفتر میں۔۔۔ اور بدلہ یہ ملا کہ بمشکل ڈیڑھ، دو گھنٹہ ایک کمپیوٹر چلاتا ہے اور پھر ختم۔۔۔۔۔۔۔ اس سے اچھا تو جنریٹر ہے۔۔۔
  2. عمار ابن ضیا

    ون ڈے سیریز

    ارے واہ۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو کمال کردیا بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے۔۔۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    خوش آمدید۔۔۔۔۔ سب خیر خیریت ہے نا؟ بجلی کی کیا صورتحال ہے؟
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کل کی آپ بیتی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :o کل کی آپ بیتی میں کچھ خاص نہیں۔۔۔ بس مکی بھائی کی آدھ گھنٹہ کی علمی گفتگو ہے۔۔۔۔۔۔۔ :wink: ویسے اچھی ملاقات رہی مکی بھائی سے!
  5. عمار ابن ضیا

    ~*~A Special New Research of English~*~

    It's right. mostly people doesn't read the whole word..... like me. :wink: I read it easily.... Nice sharing.......~!
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام۔ یہ اچھا کیا۔۔۔۔۔ اب دیکھو نا، کتنی رونق لگی رہتی ہے آپ سے۔۔۔ حال چال کیسے ہیں؟
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہم تو بھولے بھالے۔۔۔۔۔ قسط نمبر 3 میں چلے گئے تھے۔ وہاں خط لکھنے بیٹھے تو پتا چلا کہ دھاگہ مقفل بھی ہوچکا ہے۔۔۔۔۔ سو، یہاں میری پہلی حاضری۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم اور صبح بخیر
  8. عمار ابن ضیا

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    یہ بھی خوب رہی کہ اب جو پیغام جناب شاکر القادری‌صاحب کے نام سے موجود ہے وہ پیغام پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: خیر چھوڑیئے۔۔۔۔۔ ویسے علمدار بھائی! آپ کی کچھ باتوں سے مجھے اندازہ ہوا ہے کہ آپ کا ذوق بڑا اچھا ہے اور جناب کو شعر و شاعری سے بڑا لگاؤ ہے۔۔۔
  9. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    جی۔۔۔! بس سبب وہی واقعہ ہے جو بلاگ پر تازہ ترین درج کیا ہے۔۔۔ اس کی ایک ویڈیو ملی مجھے، کافی واضح اور کوئی ڈھائی منٹ طویل ہے۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔۔۔۔ دل بہت برا ہوگیا۔۔۔
  10. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    یہ تبصرہ لکھنے کا سبب ہی یہی تھا کہ جنہوں نے اب تک یہ شمارہ نہ پڑھا ہو، وہ اسے پڑھنے کے لئے مزید بے چین ہوجائیں۔۔۔!
  11. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کچھ زیادہ اچھے مزاج نہیں ہیں۔۔۔ افسوس در افسوس۔۔۔۔۔۔۔ صدمہ در صدمہ!
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    فی الحال تو ہم حاضری لگانے چلے آئے ہیں، ہمارے بعد شاید تیلے شاہ آجائیں۔
  13. عمار ابن ضیا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    کچھ راز کی باتوں کو۔۔۔۔۔۔ تم راز ہی رہنے دو۔۔۔۔ :wink:
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    لیجئے ڈاکٹر صاحب۔ ہم تو چلےآئے حاضری دینے۔۔۔۔ اب ہمارے بعد کون آئے گا۔۔۔ علمدار تو چلے گئے ہیں۔۔۔ فہیم بھی حاضری دے چکے ہیں۔ شاید قیصرانی بھائی چلے آئیں۔
  15. عمار ابن ضیا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شکر ہےکہ جلدی لوٹ آئے۔ کچھ لوگوں کو بڑی شدت سے‌آپ کا انتظار ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  16. عمار ابن ضیا

    گانوں کا کھیل (2)

    تیرے لئے، ہم ہیں جیئے ہونٹوں کو سیے تیرے لئے، ہم ہیں جیئے ہر آنسو پیے دل میں مگر، جلتے رہے، چاہتوں کے دیئے تیرے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔ اب “ل“
  17. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    ماہنامہ “کمپیوٹنگ“ شمارہ مئی 2007ء علمدار بھائی کی خواہش تھی کہ "کمپیوٹنگ" کے تازہ ترین شمارہ پر مختصر تبصرہ تحریر کروں۔ اب ان کی خواہش ہو اور میں انکار کردوں، ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟ سوچا کل ہی ایک تبصرہ لکھ ڈالوں گا پھر خیال آیا کہ لکھنا ہے تو آج اور ابھی کیوں نہیں؟ مجھے ایک آسانی یہ بھی ہے کہ...
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    صبح بخیر ساتھیو! یہاں دن کے آغاز ہی میں درجہ حرارت 38 ڈگری پر پہنچا ہوا ہے۔ آج کل کراچی میں درجہ حرارت اکثر 40 ڈگری کے ہندسہ سے معانقہ کرتا رہتا ہے۔۔۔ اوپر سے یہ روز روز بجلی کا غائب ہونا، تین چار گھنٹے کے لئے تو لازمی بن گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ایسی حالت میں ہمارے ہاں مزاج گرامی، بدل کر مزاج گرمی ہوگئے...
  19. عمار ابن ضیا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)۔ ہم نے رابطہ کیا فہیم صاحب سے تازہ ترین صورتحال اور ان کی غیر حاضری کی وجہ جاننےکے لئے تو خبر پڑی کہ بجلی والوں کی مہربانی ے ان کے گھر کا کمپیوٹر پہلے ہی جاں بحق ہوگیا تھا اور اب دفتر کا کمپیوٹر بھی کومہ میں چلا گیا ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ آج کل میں کمپیوٹر ٹھیک ہوجائے گا تو...
Top