نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے اپنے پاس لغت میں دیکھا ہے۔ W کے الفاظ کچھ زیادہ نہیں ہیں۔۔۔ دو سو، تین سو کے قریب ہی ہوں گے۔۔۔!
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام علمدار بھائی! کیسے مزاج ہیں؟؟؟ سنیچر کو آپ کی چھٹی ہوتی ہے کیا؟
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب اس کے بعد تو مجھے پوچھنا چاہئے کہ آپ کیا کہنا چاہتی ہیں؟؟؟ :P
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کسی کو دل کا دورہ نہ پڑجائے ایسے انکشافات سن کر۔۔۔۔۔ :P ویسے کیا آپ نے ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کے مزے لئے تھے؟
  5. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    خوب! شاندار! اب پاکستانی بھائی! آپ بھی اپنی رپورٹ دے جائیں۔ اور جیہ صاحبہ! آپ کونسی لغت کا استعمال کررہی ہیں؟ کوئی جیبی لغت (پاکٹ ڈکشنری) تو نہیں؟ صرف 200 الفاظ ہیں W کے؟
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کیا نہیں سمجھیں آپ؟ اور میں نے آپ کی کونسی راہبری کی ہے جو راہبرِ من کہتی ہیں؟ کہیں اس کے پشتو میں کوئی اور معنی تو نہیں؟ :wink: میری شاعری پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔ غلطیاں نظر نہیں آئیں؟
  7. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    چلیں بھئی! کہاں ہیں سب لوگ؟؟؟ اپنے اپنے کام کی رپورٹ تو دے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں تک پہنچا ہے کام؟
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    نہیں۔ پختون نہیں ہوں :!:
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بڑی معلومات ہیں آپ کو۔۔۔۔۔ اور ایک میں پٹھان ہوں کہ مجھے پشتو ہی نہیں آتی۔۔۔۔۔۔ :(
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    یہ “مننہ“ کے معنی کیا ہوتے ہیں؟ “شکریہ“ کے طور پر استعمال ہوتا ہے کیا؟ اور یہ “ہؤ کنا“ ایسے ہی لکھتے ہیں؟؟؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اللہ کا کرم ہے۔ سب خیر خیریت ہے یہاں تو۔ آپ سنایئے! بڑے میاں نے تو آپ کے ہاں خطاب کرتے ہوئے نیا انکشاف کیا کہ ایک رکشے والا دن میں بیس بچیس ہزار روپے کمالیتا ہے۔۔۔ :P میں بھی شروع ہوجاؤں رکشہ لے کر؟؟؟؟ :wink:
  12. عمار ابن ضیا

    اور کیا لکھوں؟

    ٹھیک ہے۔ میں رعایا کی جگہ یتیموں کردیتا ہوں۔۔۔۔۔ باقی یہ تو بڑی حیرت انگیز بات ہے کہ اس غزل میں زیادہ غلطیاں نہیں نکلیں۔۔۔۔۔۔ :P
  13. عمار ابن ضیا

    ہماری یاد تو آئی

    شکریہ استاذِ من۔۔۔ سو اب حتمی صورت یہ ہے: مٹے جب نق۔۔ش، باقی رہ گئی ہلک۔۔ی س۔۔ی پرچھ۔۔۔ائی چل۔۔۔و آئی، تمہ۔۔یں آخ۔۔۔۔۔۔ر ہم۔۔۔۔اری ی۔۔۔۔۔اد تو آئی تمہ۔یں یہ زعم تھا دنیا سے کٹ کر رہ سک۔وگے تم مح۔۔۔۔۔ل سپن۔۔وں کا جب ٹوٹ۔۔ا، نئی دنی۔۔۔ا نظ۔۔ر آئی اگ۔۔۔۔ر ظ۔۔۔اہر نہ ہ۔۔وں باتیں...
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم دوستان محفل۔۔۔ یارانِ بزم پخیر راغلے :wink: ۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر
  15. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اب میں بھی روانہ ہورہا ہوں۔ اب کل ہی حاضری ہوگی ان شاء اللہ۔ تب تک کے لئے اجازت اللہ حافظ
  16. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرے مزاج تو الحمدللہ بہت اچھے ہیں۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب ایک لفظ اور پڑھ لیں۔۔۔ “ایم“۔ “اے“ تو پڑھ ہی لیا ہے نا۔۔۔ سو ایم۔اے ہوجائے گا۔۔۔۔ بہت آسان ہے۔ شمشاد بھائی! اب فہیم ادھر ادھر دیکھ کر موٹرسائیکل نہیں چلاتا۔۔۔ رات کو ڈیڑھ دو بجے گھر جاتا ہے واپس۔۔۔ سو اس وقت ادھر ادھر دیکھنا بے فائدہ ہوگا نا۔۔۔۔ :P
  18. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    میری حاضری لگادیں بس۔۔۔۔۔
  19. عمار ابن ضیا

    سمیع یوسف

    احمد بوخاطر کو سنا تھا میں نے۔۔۔۔ بہت شاندار پڑھتے ہیں یہ بھی (اگرچہ سامی یوسف سے زیادہ اچھے نہیں)۔۔۔۔ :wink: لیکن ان کے اناشید میں بھی ایک فکر اور پیغام ہوتا ہے۔ Last Breath اور Forgive me بہت بہترین اور فکر انگیز اناشید ہیں۔
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب شاید وہ وقت ہے کہ آپ غالب پر پی۔ایچ۔ڈی کی تیاری کریں۔۔۔۔۔ :!:
Top