جی یقیناّ آئیں گے اور خلافت علٰی منہاج نبوت قائم کریں گے لیکن سوال تو اپنی جگہ پر برقرار ہے کہ انکے آنے سے پہلے تک حکمران کے آنے یا جانے کا کیا مکینزم ہونا چاہئیے آپکی فہم دین کی روشنی میں؟:) جمہوریت کی آپ بیشک مذّمت کریں لیکن پھر اسکا کوئی متبادل حل بھی تو تجویز کریں اگر یہ غیر اسلامی ہے تو پھر...