ماشاء اللہ بہت اچھی علمی بحث چل رہی ہے۔ اس ساری بحث سے یہ چیز تو ضرور کھل کر سامنے آئی ہے کہ متعہ ہو یا کنیزوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا معاملہ ہو، ان سب کا کسی نہ کسی حوالے سے اُس وقت کے مسلم معاشرے میں ثبوت ضرور ملتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ آہستہ آہستہ لونڈی اور کنیز کا سسٹم ختم ہوگیا دنیا میں سے...