اس پر مجھے جارج برنارڈ شا کا واقعہ یاد آگیا۔ ۔ ایک خوبرو اداکارہ نے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔ جارج برنارڈ شا نے تعجب سے اس بات کی وجہ پوچھی تو کہنے لگیں کہ " میری خواہش ہے کہ ہمارے بچے آپ کی طرح عقلمند ہوں اور میری طرح خوبصورت ہوں"۔ ۔
برنارڈ شا نے متانت سے کہا کہ " محترمہ یہ تو سوچئے...