نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    مجھے پتہ ہے کہ محفل میں کچھ بچّے بھی آتے ہیں( جو اتنے بچّے بھی نہیں ہیں);)
  2. محمود احمد غزنوی

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    کتب روایات میں نماز پڑھنے کے طریقے میں یقیناّ اختلافات ملتے ہیں لیکن یہ اختلافات راویوں کی اپنی اختراع نہیں ہیں۔ ۔ ۔ بات یہ ہے کہ نماز کی ایک ہئیتِ مجموعی ہے اور روایات پر غور کیا جائے تو نماز کے چند امور ایسے ہیں جن میں قطعاّ کوئی اختلاف نہیں ہے مثلاّ قبلہ رُو ہونا، ہر نماز کی مخصوص رکعات، سرّی...
  3. محمود احمد غزنوی

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    ایک سوال ہے کہ 'اور' میں و کا وزن گنا جائے گا یا نہیں؟ یعنی 'ار'؟؟؟؟؟؟؟ اور گدا کی قبر پر جمع سینکڑوں بشر میں یہ فقر کا اثر اور مآلِ مال و زر دیکھتا چلا گیا۔ ۔ ۔
  4. محمود احمد غزنوی

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    جہاں تک میرا خیال ہے کہ جب بنو امّیہ کے کچھ حکمرانوں نے منبر پر حضرت علی پر سبّ و شتم کا سلسلہ شروع کیا تو اسکے جواب میں یہ کہا گیا"یعنی اللہ کی تکریم ہو علی کے چہرے پر" ۔ ۔ واللہ اعلم بالصّواب
  5. محمود احمد غزنوی

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    مولا لفظ کے کئی معنی ہیں۔ دوست، حمایتی، مدد گار۔ اسکے علاوہ صحیح حدیث شریف میں بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا کہ" جسکا میں مولا ہوں اسکا یہ علی بھی مولا ہے"۔ واضح ہو کہ یہ روایت اھلِ تشیع ہی کی نہیں بلکہ اہلسنت کی بھی مسّلمہ کتبِ حدیث میں موجود ہے۔ ۔ ۔آخر میں اقبال کی ایک رباعی بھی...
  6. محمود احمد غزنوی

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    جہاں تک حرمین میں پڑھہ جانے والی نماز کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ موجودہ سعودی خاندان کی حکومت آنے سے پہلے حرمِ مکّہ میں چاروں فقہی مسالک کا ایک ایک مصلّیٰ تھا(پرانی تضویروں میں‌صاف نظر آتا ہے)۔ ہر فقہ کا ایک ایک امام مسجد میں ہوتا تھا اور باری باری چار جماعتیں ہوتی تھیں حنبلی،...
  7. محمود احمد غزنوی

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    ویسے پوچھا تو آپ نے فاروق صاحب سے ہے لیکن شائد انکی نظر اس پر نہیں پڑی۔ بہرحال وہ آیت یہ ہے: انّی وجّہتُ وجہی للّذی فطر السّموات والارض حنیفاّ و ما انا من المشرکین۔ میں نے اپنا منہ اسکی طرف کرلیا جس نے آسمانوں اور زمینوں کو ایک فطرت پر پیدا کیا اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔
  8. محمود احمد غزنوی

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    ہوسکتا ہے کہ پتھر اس زمانے میں پتھر نہ رہا ہو۔ ۔ ۔ فاسلز کی مثال بھی ہے۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    موازنہ؟ کس نے کیا ہے موازنہ؟:)
  10. محمود احمد غزنوی

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    مقامِ ابراہیم کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟:)
  11. محمود احمد غزنوی

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    کسی مرد کے باپ نہیں ہیں لیکن سیدہ فاطمہ، سیدہ رقیہ، سیدہ ام کلثوم اور سیدہ زینب رضی اللہ عنہما کے والد تو ہیں ناں۔ تو انکے اور انکی اولادوں کے پرکھوں میں تو شامل ہوئے ناں؟کہ نہیں۔ ۔ یا پھر آپ کا یہ ماننا ہے کہ عورت کے ماں باپ کو پُرکھ نہ سمجھو۔ کیا قرآن نے یہی کہا ہے کہ ماں کے رشتے داروں کی اتنی...
  12. محمود احمد غزنوی

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    :) میرا خیال ہے بہت ہوچکی ہے۔ میں‌نے بھی اپنا نقطہءِ نظر کافی وضاحت کے ساتھ بیان کردیا ہے اور آپ نے بھی شائد۔ ۔ ۔ ۔لہذا ایک دوسرے کو منوانے یا قائل کرنے کا خیالِ خام ذہن سے نکالتے ہیں اور اس بحث کو یہیں پر اب ختم کردیتے ہیں۔ پڑھنے والے جنکو اس موضوع سے دلچسپی ہوگی، انکو امید ہے اس بحث سے دونوں...
  13. محمود احمد غزنوی

    ایک نظم۔۔۔ تکمیلِ شکست ۔۔۔۔ نوید صادق

    ْ^^^اچھا تبصرہ ہے، جو بذاتِ خود داد کا مستحق ہے:)
  14. محمود احمد غزنوی

    ایک کہانی بہت پرانی۔ ۔ ۔ ۔

    یارو اس کو کسی نے بالکل ہی قابلِ اعتناء نہیں سمجھا۔ ۔ :)۔ ۔ ۔ مانا کہ انیس سالہ لڑکے کے جذبات ہیں لیکن کیا 'کاش میں تیرے ہاتھ کا کنگن ہوتا' سے بھی گئے گذرے ہیں:grin:
  15. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد محسن شفیق حجازی کو سالگرہ مبارک ہو

    محسن مجھے راس آئے گی شائد سدا۔ ۔ ۔ ۔آوارگی
  16. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہفت شہرِ عشق را عطّار گشت ما ہمہ اندر خمِ یک کوچہ ایم۔ ۔ ۔ رومی ما ہنوز اندر خمِ یک کوچہ ایم بھی آیا ہے۔ اب پتہ نہیں درست کیا ہے۔
  17. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیست آدم؟ عکسِ نورِ لم یزل چیست عالم؟ موجِ بحرِ لا یزل عکس را کے باشد از نور انقطع موج را چوں باشد از بحر انفصل جامی
  18. محمود احمد غزنوی

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    اچھا جا رہا ہے نواز شریف۔ ۔
  19. محمود احمد غزنوی

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    رسول کریم نے آپ کو ڈائریکٹ آکت تو یہ سب نہیں بتا یا ناں؟۔۔۔۔ انکی یہ سنت آپ تک پرکھوں کی روایات کے ذریعے ہی پہنچی۔ ۔ اور پرکھوں سے آپ کو چڑ ہے کیونکہ انہوں نے دین کو کچھ سے کچھ بنا دیا ہے:);)
Top