نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    عمران خان اور ایم کیو ایم

    عمران خان سیاسی طور پر واقعی پختہ کار نہیں ہے اور یقیناّ اس نے کئی غلط سیاسی فیصلے کئے ہیں ایم قیو ایم سے خوامخواہ کی محاذآرائی بھی اسی میں شامل ہے۔ لیکن ان سب باتوں سے قطع نظر اس میں کچھ ایسی خوبیاں بھی ہیں جو اسے دیگر سیاستدانوں سے ممتاز کرتی ہیں۔ یہ جو نذیر ناجی اور حسن نثار جیسے بالشتئے...
  2. محمود احمد غزنوی

    عمران خان اور ایم کیو ایم

    ان سب بقراطوں نے اور سوڈو دانشوروں نے مل کر بھی اتنے اچھے کام نہیں کئے جتنے اکیلے عمران خان نے قوم کی خدمت میں کئے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
  3. محمود احمد غزنوی

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    ہر کام اعتدال میں رہے تو حسن اور خوبی کا باعث بنتا ہے ورنہ بدنمائی اور بدمزگی کا موجب ہوتا ہے۔ دینی نقطہء نظر سے اختلاف وغیرہ کا ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں لیکن بدقسمتی سے اسی اختلاف کو اپنا محور و مرکز بنا لینا اور مخالف کے حوالے اپنی شناخت کا خوگر ہونا یعنی اندھیروں کے ذریعے ہی نور کا ادراک...
  4. محمود احمد غزنوی

    تنہائی۔ ۔ ۔

    تنہائی۔ ۔ ۔ خاردار راہوں میں۔ ۔ ۔ پھول پھل نہیں ہوتے خشک آبشاروں میں زیر و بم نہیں ہوتے۔ ۔ دل کی دھڑکنوں میں اب نغمگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ بستیوں میں لوگوں میں زندگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ چاہتوں کی باتوں میں۔ ۔ ویسی تازگی ہی نہیں حسن کی اداؤں میں۔ ۔ اب وہ سادگی ہی نہیں دل کے چڑھتے...
  5. محمود احمد غزنوی

    اقبال اور بابا تاج الدین

    مکمل علم تو شائد امتیوں میں سے کسی پر بھی نہیں کھولا گیا۔ ۔ ۔
  6. محمود احمد غزنوی

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    بچا کے دامن بتوں سے اپنا غبارِ راہِ حجاز ہوجا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  7. محمود احمد غزنوی

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    گناہ اور خطا میں فرق ہوتا ہے۔ ۔ ۔بھول چوک سے یا اندازے کی غلطی سے جو عمل سرزد ہوجائے وہ گناہ نہیں بلکہ خطا ہے۔ جبکہ گناہ کا معاملہ اسکے برعکس ہے یہ جانتے بوجھتے ہوئے اللہ کی نافرمانی ہوتی ہے۔
  8. محمود احمد غزنوی

    اسلامک کوئز

    موت کو ذبح کردینے والی بات ہی درست ہے
  9. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    یہاں بات عبادات کی نہیں ہورہی۔ ۔ ۔ ۔ رقص کے حرام ہونے پر کوئی دلیل ہے تو بات کیجئے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    اشیاء کی اصل اباحت ہی ہے۔ قرآن پاک میں آیا ہے کہ: كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِ۔لاًّ لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلاَّ مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِن قَبْلِ أَن تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ قُلْ فَأْتُواْ بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ tahir ul qadri تورات کے اترنے سے پہلے...
  11. محمود احمد غزنوی

    مجید امجد چاندنی میں، سایہ ہائے کاخ و کُو میں گھومیے ۔ مجید امجد

    ْْ^^^ یہ کیا کہ روز ایک سا غم ایک سی امید اس رنجِ بے خمار کی اب انتہا بھی ہو۔ ۔ جی چاہتا ہے تیرے سوا دوسرا بھی ہو;):)
  12. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    اس ربط سے ثابت نہیں ہوتا کہ گانا اور رقص فی نفسہ حرام ہے۔ ۔ ۔ ۔سیدھی سی بات ہے شمشاد صاحب کہ حرام حلال کسی مولوی کے کہنے سے نہیں ہوتے اسکے لئے قرآن و سنت کی نص درکار ہے۔
  13. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    واقعی سمجھنے والے ہی سمجھیں گے
  14. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    مسخرہ پن اچھا کرلیتے ہیں آپ;) زمین پر لوٹ پوٹ ہونا بھی ایک قسم کا رقص ہی ہے;)
  15. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    میں ایک بار پھر عرض کردوں کہ اسلام میں چیزوں کی اصل اباحت ہوتی ہے الّا یہ کہ کوئی نصّ ان کو حرام قرار دے دے۔ یہ فقہ کا اصول ہے میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا۔ 1-قرآن میں ایک بھی ایسی آیت نہیں ہے جس میں موسیقی یا رقص کو حرام کہا گیا ہو۔ 2-حدیث میں بخاری و مسلم کی صحیح احادیث موجود ہیں جن سے پتہ...
  16. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    گانا بجانا اور رقص کرنا مباح امور میں سے ہے جو انکو حرامِ مطلق کہتا ہے وہ خود جاہلِ مطلق ہے۔
  17. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    یہ فیصلہ کرنا اللہ کا کام ہے۔ ہم لوگوں کو اتنا علم نہیں دیا گیا کہ کسی بندے پر ججمنٹ دیتے پھریں۔ جہاں تک اس عمل (رقص) کی ظاہری شکل ہے تو قرآن، حدیث اور فقہ میں کہیں بھی یہ نہیں کہ رقص فی نفسہ حرام ہے اور گناہ ہے۔ اور جہاں تک رقص کرنے والے کی باطنی حالت یا محرکات کا تعلق ہے تو اسکی ججمنٹ صرف اللہ...
  18. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    بھائی میں نے تو کسی پر جہالت کا لیبل چسپاں نہیں کیا۔ ایک آدمی نے تھریڈ شروع کی اور دوسرے نے آکر بغیر کسی شرعی دلیل کے فتویٰ جڑ دیا کہ یہ سب گناہ ہے۔ ۔ ۔ اس پر میں نے تو فقط اتنی گذارش کی کہ بھائی کسی عمل کو گناہ قرار دینے کیلئے شرعی دلیل ہونی چاہیئے۔ بعد میں وہی صاحب کہتے ہیں کہ "کہیں نہ کہیں...
  19. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    گرائیں صاحب آپ پورے تھریڈ کو پڑھ لین اسکے بعد کوئی بات کریں گے
Top