یہ سب وہ صاحبِ مزار کے کہنے پر یقیناّ نہیں کررہے۔ ۔ ۔
یہ سب وہ اپنے دل کی لگن میں کررہے ہیں۔ ۔ ۔اب ایسا کرنا ہماری آپکی نظر میں شائد نامناسب ہو یا عجیب سا ہو چنانچہ اس بناء پر ہم اسے اپنے نقطہءِ نظر سے غلط یا درست وغیرہ کہہ سکتے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ نیکی کررہے ہیں یا گناہ۔ ۔ کیونکہ...