اگر آپ کے ساتھ وطن میں کوئی ایسا ویسا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے تو دوسری بات ہے ورنہ اگر یہ سب اندیشے اور وسوسے خیالی ہیں یا میڈیا پر ہر وقت الاپے جانے والے راگ کی بازگشت ہیں ،تو میرے خیال میں پاکستان کیلئے دعا میں مشغول ہونا زیادہ بہتر ہے اس بات سے کہ مایوسیوں اور نا امیدیوں کی تاریکی میں...