نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    آپ نہ جانے کیا کہہ رہے ہیں ۔ ۔ بھائی میں نے کہاں لکھا ہے کہ یہ بڑے ثواب کا کام ہے۔ ۔ ۔ میں نے تو فقط یہ کہا ہے کہ یہ گناہ نہیں ۔ ۔ درست یا غلط یا مناسب اور نامناسب کہا جاسکتا ہے لیکن گناہ اور ثواب والی کہانی نہیں ہے۔ ۔ ۔ شائد کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات:)
  2. محمود احمد غزنوی

    علی ارمان کی ایک خوبصورت غزل۔۔وُہ آنکھیں بانٹے گا اور خواب مار ڈالے گا

    میں ایک نغمہءِ تجرید ہوں تحیّر کا مجھے تعلقِ مضراب مار ڈالے گا کیا کہنے۔ ۔ بہت پیارا شعر ہے:)
  3. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    غلط اور گناہ مترادف الفاظ نہیں ہیں۔۔ ۔ ۔ آپ اسے شوق سے غلط کہئے مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن گناہ کہنے کیلئے شریعت سے اسکا ثبوت چاہیئے۔
  4. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    میں پوری ذمہ داری سے بات کر رہا ہوں کہ میں نے کبھی دس محرم کو ڈھول پیٹنا اور ناچنا گانا نہیں دیکھا لاہور کا ہی رہنے والا ہوں اور دس محرم کا جلوس ہمارے علاقے میں سے ہو کر ہی گذرتا ہے۔۔ ۔ افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ آپ یا تو سنی سناےئ بات کررہے ہیں یا جہالت پر مبنی جھوٹ کو پھیلا رہے ہیں۔
  5. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    تعزیے اس تھریڈ کا موضوع نہیں ہے میرے بھائی۔ کیوں ہر بات کو متنازعہ فرقہ پرستی میں لیجانا چاہتے ہیں۔
  6. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    میرے علم میں نہیں کہ دس محرم کو کوئی ڈھول پیٹ کر ناچتا ہے یہ نرالا دعویٰ بھی آپ ہی نے کیا ہے آپ ہی اسے ثابت کریں۔
  7. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    غور سے تھریڈ کا دوبارہ مطالعہ کریں ۔۔۔یہ تھریڈ میں نے نہیں شروع کی۔ اگر میں یہ تھریڈ شروع کرتا اور کہتا کہ ناچنا ڈھول پیٹنا وغیرہ گناہ ہے تو اصولی طور یہ بات ثابت کرنا بھی میرے ذمے ہوتا۔ ۔ ۔میں نے تو فقط ایک رکن کے اس دعوے کے خلاف اپنا نقطہ نظر لکھا ہے۔ جو شخص اس عمل کو گناہ کہتا ہے ثبوت بھی اسی...
  8. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    دعویٰ تو آپ نے کیا ہے آپ ثابت کریں۔ ۔ میں نے تو آپ کے دعوے کی نفی کی ہے۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    مزار پر ڈھول پیٹ کر ناچنا بھی کوئی گناہ نہیں ہے۔ ۔ ۔
  10. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    مقصد کچھ بھی ہو، آپ یا میں کسی کے مقصد کے ٹھیکیدار نہیں ہیں۔ بات ہورہی ہے کسی عمل کو گناہ قرار دینے کی۔ ناچنا رقص کرنا گناہ نہیں ہے۔۔ ۔ ۔
  11. محمود احمد غزنوی

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    کوئی گناہ نہیں ہے اس میں بھائی۔ ۔ ۔
  12. محمود احمد غزنوی

    عمران خان اور ایم کیو ایم

    گرمی سہی کلام میں لیکن نہ اس قدر:):) کی جس سے بات اس نے شکایت ضرور کی
  13. محمود احمد غزنوی

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    فیض کی نظم 'دشتِ تنہائی ۔ ۔ ۔ ' کا کیا وزن اور بحر ہے؟
  14. محمود احمد غزنوی

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    میرا ایک سوال ہے ۔ ۔ ۔ وہ یہ کہ آزاد نظم اور نثری نظم میں واضح فرق کیا ہے؟ مثلاّ فیص کی مشہور نظم "دشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں۔ ۔ ۔ ۔" اسکو کس بناء پر آزاد نظم کہیں گے اور کس بناء پر نثری نظم نہیں کہیں گے؟ یہ میں صرف جانکاری کیلئے پوچھ رہا ہوں کوئی بحث برائے بحث مقصود نہیں ہے۔:)
  15. محمود احمد غزنوی

    سی آئی اے اور پاکستان۔ ۔ ۔ویبسٹر ٹارپلی

    YouTube- USA finding ways to destroy Pakistan
  16. محمود احمد غزنوی

    سی آئی اے اور پاکستان۔ ۔ ۔ویبسٹر ٹارپلی

    یہ ایک امریکی تجزیہ نگار ہے ذرا سنیں تو سہی ۔ ۔ ۔ ۔ YouTube- CIA plot to Invade Pakistan
  17. محمود احمد غزنوی

    ایڈوب فوٹو شاپ میں بنی ایک کتاب میرے پرچے

    لیکن اردو کتابوں کے صفحات تو دائیں سے بائیں طرف جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ویسے شاندار ہے
  18. محمود احمد غزنوی

    آج کا شعر - 4

    ^^^بہزاد لکھنوی
Top