نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    کوئی حوالہ؟؟؟؟
  2. محمود احمد غزنوی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    میں تو نہیں ہوں ناں؟؟؟؟:)
  3. محمود احمد غزنوی

    یہ ہے پاکستان۔ ۔ ۔ ۔

    پاکستان۔ ۔ ۔ ۔ سنہری عقابوں، برفانی چیتوں کی سرزمین
  4. محمود احمد غزنوی

    حاصل ہے ساری عمر کا اک سوزِ ناتمام --------محمود احمد غزنوی

    بہت بہت شکریہ سر۔ ۔ ۔ ۔ بحریں قابو میں نہیں آرہیں۔ ۔ ۔مقطع میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے لیکن پتہ نہیں کہ یہ درست بھی ہے کہ نہیں: پیروں تلے پجاریوں کے آرہے ہیں اب۔ ۔ ۔ ۔ کچھ مستقل مزاج سے پتّھر نہ ہوئے رام
  5. محمود احمد غزنوی

    حاصل ہے ساری عمر کا اک سوزِ ناتمام --------محمود احمد غزنوی

    بہت بہت شکریہ فاتح صاحب، وارث صاحب اور عابد صاحب:)۔ ۔ ۔
  6. محمود احمد غزنوی

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    ڈریم انگلش میں جاکر موءنث ہوجاتا ہے؟:)
  7. محمود احمد غزنوی

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    یہاں ایک بہت مشہور کمپنی کے آئی ٹی مینجر جب بھی دفتر سے تھوڑی دیر کیلئے باہر نکلتے تھے تو کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کرکے نکلتے تھے۔ پھر ایک سپورٹ ٹیکنیشن نے انہیں کمپیٹر کو لاک کرنے اور Ctrl+Alt+Deleteسے اسے کھولنے کا گر بتایا
  8. محمود احمد غزنوی

    تعارف ہم آئے نئے مہمان

    خوش آمدید جناب:)
  9. محمود احمد غزنوی

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    قراءت کا اختلاف قیاس آرائی یا روایت نہیں بلکہ حقیقت ہے اور ہر دور میں یہ حقیقت موجود رہی ہے اسکو جھٹلانے کا مطلب خود فریبی کے سوا اور کچھ نہیں۔ ۔ ۔جب قرآن میں اللہ تعالی نے فرما دیا کہ 'ہم نے یہ ذکر نازل فرمایا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں'۔ ۔ ۔ تو اسکا مطلب یہی ہے کہ قرآن کو ان سات...
  10. محمود احمد غزنوی

    حاصل ہے ساری عمر کا اک سوزِ ناتمام --------محمود احمد غزنوی

    غزل حاصل ہے ساری عمر کا اک سوزِ ناتمام دستِ طلب میں کچھ نہیں ،بس ایک ترا نام جس پر بہت ہی ناز کیا ہے تمام عمر آخر پتہ چلا وہ محبّت تھی میری خام جس مستقل کسک کو دیا نام عشق کا اک آرزو کا کھیل تھا اور وہ بھی ناتمام سوچوں کے دھندلکے میں دکھائی نہیں دیا پھر چھپ گیا وہ اوڑھ کے اک ملگجی سی شام...
  11. محمود احمد غزنوی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے خیال میں اس موضوع پر طرفین اپنے اپنے موقف کو اچھی طرح واضح کرچکے ہیں۔ ۔اب تو بس دل کے پھپولے پھوڑے جارہے ہین، اور میدان جنگ کا سا نقشہ بنتا جارہا ہے۔ لہجوں میں تلخی اور کاٹ بڑھتی جارہی ہے۔
  12. محمود احمد غزنوی

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    شرار سے کیا مراد ہے؟۔ ۔ ۔ ویسے اگر یوں کردیا جائے تو کیسا ہے: تاثیر کچھ نہیں مری طرز و شعار میں اک لفظ بھی نہیں ہے مرے اختیار میں
  13. محمود احمد غزنوی

    آواز۔ ۔ ۔ ۔

    آواز وہ تو واقف نہ تھی الفاظ کے تقدّس سے۔ ۔ ۔ ۔ معنی و حرف کی حرمت سے بھی آگاہ نہ تھی! اس سے شکایت کیسی؟ اپنے ہی عہدِ محبت کا جسے پاس نہیں۔ ۔ ۔ کوئی احساس نہیں۔ ۔ ۔ ۔ اس سے گلہ کیا معنی؟ اس سے پہلے کہ ہر اک لفظ تازیانہ بنے۔ ۔ ۔ حرفِ شکوہ سے کوئی اور ہی افسانہ بنے اپنے خاموش تکلّم کا...
  14. محمود احمد غزنوی

    امریکہ سے نفرت یا اپنی نااہلیوں کا رونا ؟

    ظفری صاحب آپ کو شائد زیادہ برا اس لئے لگا کہ آپ خود امریکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ ورنہ میری اس بات کا جنگ میں عورتوں اور بچوں پر ھاتھ اٹھانے یا نہ اٹھانے سے کیا تعلق ہے؟ بتائے کہ میں نے کہاں کہا ہے کہ امریکی عورتوں اور بچوں کے ساتھ بھی یہی سلوک کرنا چاہئے۔ بھائی میں نے تو فقط اتنا عرض کیا ہے کہ۔ ۔...
  15. محمود احمد غزنوی

    سلطان باہو ناں میں‌سنّی ناں میں شیعہ۔ ۔ ۔ سلطان باہو

    سمجھ جاتا ہوں لیکن مجھ کو سمجھانا نہیں آتا:tongue:
  16. محمود احمد غزنوی

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    اس موضوع پر ابوبکر الباقلانی کی کتاب 'الانتصار' پڑھ لیں، سیوطی کی 'الاتقان فی علوم القرآن' پڑھ لیں۔ ۔ ۔ان سب سے بھی شرح صدر نہ ہو تو کتاب 'الابریز' میں قرآن کے سات حروف پر نازل ہونے کی نفیس تحقیق موجود ہے اسے پڑھ لیجیئے۔ میرے لئے اتنے لمبے مبحث کو یہاں نقل کرنا سردست ممکن نہیں ہے۔:)
  17. محمود احمد غزنوی

    سلطان باہو ناں میں‌سنّی ناں میں شیعہ۔ ۔ ۔ سلطان باہو

    If you don't understand my silence, you can't understand my words :):grin:
Top