نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    شفیق بھائی؟؟؟ :shock: شفیق نہیں، عمار! :P ویسے اس نے آپ پر کونسی شفقت کردی جو شفیق بھائی ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    چھپ یا چپ؟؟؟ ویسے ابھی تھوڑا کام تھا، اس لئے وہ نمٹا رہا تھا سو پیغامات ذرا سست رفتاری سے بھیج رہا تھا۔ اب واپس آگیا ہوں۔۔۔۔ :P اب کون آئے گا؟ آپ ہی آجائیں دوبارہ!
  3. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    آپ کا پہلا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب دوسری مرتبہ مبارکباد دینے کا شکریہ! :)
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    ب ہ ووووووووووووووووووووووووووووووووووووت شکریہ! اور ویسے بھی 2 دن تو گزرے ہیں۔۔۔۔ :P
  5. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    صرف ایک حروف؟؟؟ کیوں؟ ایک اور کرلیں نا۔۔۔۔! :( چھ حروف باقی ہیں۔ M, N, O, P, X, Y آپ M پر کام شروع کردیں تو مناسب ہے۔ :P
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    نادان نے ایک دانائی کا کام کیا ہے۔۔۔۔۔ اردو محفل میں شمولیت اختیار کرکے!
  7. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    غالب کا نہیں تھا نا، اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میرے دل و دماغ میں ہلچل مچی رہی شب بھر تصورات کی محفل سجی رہی نادان لوگ خود کو کہلوائیں راہبر؟ کیا اس گھڑی کے واسطے دنیا بچی رہی؟
  9. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یہاں راہبر کون ہے؟ :roll:
  10. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ویری گُڈ۔۔۔۔۔۔ یہ کافی دن بعد اس زمرے میں ایک خوشخبری آئی ہے۔۔۔۔ مبارکاں!
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی استاد محترم! میں حاضر ہوگیا۔ السلام علیکم اور صبح بخیر۔۔۔ (کافی دیر ہوگئی صبح بخیر کرنے میں) :wink: اب اور تو کوئی ہے نہیں جو اس طرف آئے۔۔۔۔۔ صرف الف نظامی‌صاحب ہیں اور وہ اس طرف توجہ نہیں فرماتے۔۔۔
  12. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم (الطاف) کی اخلاقی گراوٹ

    خبر کے مطابق تنظیم کی طرف سے 4 جملے دیئے گئے تھے چاکنگ کو لیکن ان 4 جملوں کی آڑ میں متحدہ کے کارکنوں کی گندی ذہنیت کھل کر سامنے آگئی اور ان 4 جملوں کی علاوہ بھی جو غلیظ جملے اور گالیاں لکھی گئیں، ان کو دیکھ کر شرم سے سر جھک گیا۔ زانی کا الزام لگانے سے پہلے نام نہاد رہبرِ ملت و شریعت پیر صاحب آف...
  13. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ شمارہ جون

    بہت خوب علمدار! لاجواب! بس اب شمارے کا انتظار ہے۔
  14. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اب تو میں روانہ ہورہا ہوں گھر کو۔ کل حاضری ہوگی ان شاء اللہ۔ خدا حافظ
  15. عمار ابن ضیا

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    نہیں کھیل نادان یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے یہ شاعری آتے آتے
  16. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    چھٹی؟؟؟ چلو، گھر کو چلتے ہیں!
  17. عمار ابن ضیا

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    بہن! یہی تو فرق ہے نا کہ آپ کے پاس جو معلومات ہے، وہ مختلف ذرائع سے حاصل کردہ ہے اور میرے پاس جو معلومات ہے وہ آنکھوں دیکھی اور ارد گرد کے ماحول کی بات ہے۔۔۔!
  18. عمار ابن ضیا

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    بھائی صاحب! شعر تو پہلے والا بھی اچھا تھا لیکن ان اشعار کا کوئی موقع محل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
Top