نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ٹاور سے سرجانی تک

    افسوس! میں بھی اسے دیکھنے سے محروم رہوں گا۔۔۔ :cry: حالآنکہ یہ کہانی تو دل کے قریب لگتی ہے۔۔۔۔۔۔!
  2. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرے مزاج کل رات کو تو بہت ناخوشگوار تھے لیکن اب الحمدللہ ٹھیک ہیں۔۔۔ :P
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہو فرذوق؟
  4. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    سو، اب نتائج یہ ہیں کہ چھ حروف پر کام فی الحال مکمل ہوچکا ہے اور چھ حروف ہی ایسے ہیں جن پر کام اب تک کسی کو نہیں دیا گیا۔ یوں انگریزی کے چھبیس حروف تہجی میں سے بارہ حروف الگ ہوگئے۔ باقی بچے چودہ۔۔۔ ان 14 حروف میں سے 4 حروف ایسے ہیں جن پر کام دے دیا گیا ہے تاہم اس پر کام شروع نہیں ہوا ہے یا یہ کہ...
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ایک سال سے؟؟؟ اچھا آپ پورے سال کا حساب کررہی ہیں۔۔۔؟ میں نے تو صرف آپ کی دوسری آمد سے حساب لگایا تھا۔۔۔ :P ٹھیک ہے۔ میں اعتراض واپس لے لیتا ہوں۔
  6. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    سبحان اللہ! یہاں تو ایک دو دن میں ہی کافی ترقی ہوگئی ہے۔ اب یہاں ایک سرسری فہرست پیش ہے۔ سیاہ رنگ سے لکھے گئے حروف سے مراد یہ ہے کہ ان پر کام جاری ہے۔ سرخ رنگ سے مراد یہ ہے کہ ان حروف پر اب تک کام شروع نہیں ہوا اور نیلے رنگ سے واضح حروف سے مراد یہ ہے کہ ان پر کام مکمل ہوچکا ہے۔ حروف ۔۔۔۔۔...
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام پاکستانی بھائی! سب خیر خیریت ہے یہاں فی الحال۔ الحمد للہ۔ آپ سنایئے!
  8. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    ڈاکٹر عباس صاحب۔۔۔ اور علمدار بھائی! آپ دونوں کا بھی بے حد شکریہ!
  9. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    شکریہ۔۔۔ اور مجھے کچھ دن پہلے ہی ایک بات سے اندازہ ہوا تھا کہ آپ عمر میں مجھے سے تھوڑی بڑی ہیں۔۔۔ ویسے ٹین۔ایج میں حماقتیں کرنے کا موقع مجھے زیادہ نہیں ملا۔۔۔ :P میں کافی پہلے بڑا ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔ :wink:
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    سبحان اللہ! میں کچھ ہی دن میں شاید دو بار آپ کی برہمی ملاحظہ کرچکا ہوں۔۔ اگر آپ اسے شاذ و ناذر ثابت کرنے پر تلی ہیں تو ایسے ہی سہی۔۔۔۔۔ علمدار بھائی! وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟
  11. عمار ابن ضیا

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    خدا کا واسطہ بھائیو! خدا کا واسطہ! اس گھٹیا پن کو مہاجروں سے منسوب نہ کروں۔۔۔ یہ کمینے ایم۔کیو۔ایم والے۔۔۔ یہ مہاجروں کے نام پر دھبہ ہیں۔۔۔۔ بحیثیت ایک مہاجر میرا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ میں ایم۔کیو۔ایم کی اس غلیظ اور نیچ حرکت کے خلاف لکھنا چاہتا ہوں مگر ہائے رے قلم۔۔۔! جب اس موضوع پر کچھ لکھنے...
  12. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    میرا خیال ہے کہ بچپن کی تصاویر والے فورم پر سرسری سا ذکر ہوا تھا یا پھر کمپیوٹنگ فورم پر۔۔۔۔۔ آپ کو کہاں سے پتہ چلا؟
  13. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    استاد محترم! بہت بہت شکریہ آپ کی دعاؤں کا۔۔۔ بس آپ جیسے بزرگوں کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔۔۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شمشاد بھائی! آج تو غیر متوقع طور پر صبح صبح حاضر ہیں۔ کیا آج چھٹی ہے؟
  15. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    ٹھیک ہے۔ تو میرے سابقہ جملہ میں، “لڑکیوں“ کے بجائے “خواتین“ تصور کرلیں۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    حسب معمول آپ کے مزاج اچھے ہوتے ہیں؟؟؟ مجھے تو یاد پڑتا ہے کچھ کچھ دن پہلے تو مزاج کافی “برہم“ چل رہے تھے۔۔۔۔۔
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    شکریہ جیہ! ویسے مجھے اپنی عمر چھپانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔۔۔۔ :P (آپ لڑکیوں کی طرح)
  18. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    :shock: بہت بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے میری سالگرہ یاد رکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P ورنہ کل رات سے اب تک میں اسی مخمصے میں تھا کہ محفل پر کسی کو یاد ہوگا یا نہیں۔۔۔ :wink: محب بھائی اور نظامی بھائی، آپ کا بھی بہت شکریہ۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی جان کا ایک بار پھر بہت شکریہ!
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فی الحال تو میں چلا آیا ہوں۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر کیسے مزاج ہیں اہلِ محفل کے۔۔۔؟
  20. عمار ابن ضیا

    آؤ ہنسیں

    :haha: :haha: :haha:
Top