صوفیائے کرام کہتے ہیں: “جس کو جانے کہ یہ لوگوں کی شرم سے دیتا ہے، اس سے لینا ممنوع ہے۔ اور جو سوال سے خوش ہوتا اور بطیبِ خاطر دیتا ہے، بعض اوقات سوال اس پر بھی ناگوار گزرتا ہے۔ خصوصا اس شخص کا جو بہت سوال کیا کرتا ہے۔ پس بندے کو لائق ہے کہ خدا ہی سے سوال کرے کہ وہ مانگنے سے ناخوش نہیں ہوتا، نہ...