:shock:
میرے بھائی کو بھی نہیں پسند آتا وہ۔۔۔۔ لیکن مجھے تو اس کے بولنے کا انداز اچھا لگتا ہے۔ خاص طور پر کل جو اس نے پطرس بخاری کی تحریر پڑھی بائیسکل والی۔۔۔۔ وہ تو کمال ہی تھا۔۔۔ سالگرہ کی دعوت کا مزا دوبالا ہوگیا۔۔۔۔۔۔
آپ جو چاہیں لڑیں۔۔۔ آپ کو آزادی ہے۔
ویسے کل پی۔ٹی۔وی پر رات کو ایک پروگرام “جو اس نے کہا“ میں ضیاء محی الدین نے پطرس بخاری کی ایک مزاحیہ تحریر پڑھی تھی۔ بڑی لاجواب تھی۔۔۔۔ پتا نہیں کسی نے دیکھا وہ پروگرام یا نہیں۔۔۔؟
واہ! مجھے آپ پر پورا بھروسہ تھا کہ آپ مشکل کو آسان کرنے کے لئے کوئی دوسرا حل ضرور ڈھونڈ لیں گے۔۔۔ میں نے گھر میں کل ابو کو بھی بتایا تو ان کو بھی یہ موضوع پسند آیا۔۔۔ اب تو بڑا انتظار ہے اس ٹیلی فلم کا (اور آپ کے “دوسرے“ حل کا بھی۔۔۔۔ :P )
شاہ صاحب! نِک تبدیل کرنے کی وجہ کچھ خاص نہیں۔ بس تھوڑا اعتراض مجھے تھا اور کچھ اعتراض لوگوں کو۔
بڑے بڑے قابل اور فاضل لوگ مجھے راہبر کے نام سے پکارتے تھے تو مجھے شرمندگی ہوتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو اب سوچا کہ نِک ہی بدل ڈالوں۔۔۔۔ :)