“کون ہے جو محفل میں آیا“ والے دھاگے کی نسبت اس دھاگہ کو بہت کم استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔
بس گنتی کے چند افراد ہی آتے ہیں یہاں۔
بہرحال! تھوڑی دیر میں، میری روانگی ہے۔ عصر پڑھ کر دفتر سے نکل جاؤں گا گھر کے لئے۔۔۔۔ جانے سے پہلے سب سے ایک بار معذرت اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا کوئی مذاق...