پھر برہمی؟؟؟
ویسے یہ قتیل غالب سے آپ کا تو کوئی تعلق نہیں؟ آپ ہی کی طرح شیدائی لگتے ہیں غالب کے۔۔۔۔ :wink: ۔
مجھے تو پہلے گمان ہوا کہ شاید آپ غصہ میں نئی شناخت لے کر آگئیں۔۔۔۔۔۔۔ :P
جہاں تک مدارس میں بچوں کے ساتھ ہونے والے فعل کا تعلق ہے، میں اس پر ضرور کچھ لکھتا لیکن فی الحال یہ موضوع سے بہت دور ہے اور اوپر سے نبیل بھیا کا ڈر۔۔۔۔۔۔ :)
سو، پھر کہیں!
ایک وضاحت!
کراچی والوں کی اکثریت کو ایم۔کیو۔ایم کا حامی قرار دینا بھی انصاف نہیں ہے۔ میں نہ صرف کراچی سے تعلق رکھتا ہوں بلکہ یہیں رہتا ہوں اور مہاجر ہوں لیکن میں حلفیہ کہتا ہوں کہ کراچی والوں کی اکثریت کو متحدہ کے ساتھ نہیں جوڑنا چاہئے، یہ غلط ہے۔
ایم۔کیو۔ایم کے بھاری مینڈیٹ پر نہ جایئے خدا کے...
میں بھی اپنی خدمات پیش کرتا ہوں۔ پروف ریڈنگ بھی کرنے کو تیار ہوں اور اگر کوئی کتاب کسی کے پاس ان۔پیج میں کمپوز ہے تو میں اسے یونیکوڈ میں تبدیل کرنے کا کام بھی کرسکتا ہوں۔
میں حاضر ہوں۔۔۔ مٹھائی بنانے سے بہتر ہے کہ بنی بنائی منگواکر کھلادوں۔ تاہم مٹھائی کھانے کے شوقین حضرات کو یہاں آنے کی زحمت کرنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔ کون کون آرہا ہے پھررررررر؟ِ؟؟ :P
محب بھائی! ایکسپریس والوں کی ویب سائٹ پر اب ان مکمل ایکسپریس اخبار پڑھا جاسکتا ہے۔ اسی کے ایڈیٹوریل صفحہ پر تقریبا ایک دن چھوڑ کر ایک دن جاوید چوہدری کا کالم شائع ہوتا ہے۔
ایکسریس اخبار کی ویب سائٹ کے لئے
یہاں کلک کریں
جا بجا آپ کی تحریر میں غالبیات کے دخل نے میری سوچ کو کسی اور نہج پر ڈال دیا ہے۔۔۔ :roll: اس پر مستزاد کہ آج کے آج آپ کا شمولیت اختیار کرنا اور پھر غالبیات کی بھرمار کردینا بلکہ یوں کہیے کہ یلغار کردینا۔۔۔۔۔ کسی اور سمت ہی اشارہ کرتا ہے۔۔۔! :wink: کبھی اشاروں کی زبان سمجھنے کا اتفاق نہیں ہوا...