نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    :oops:
  2. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    بحوالہ روزنامہ “ایکسپریس“، کراچی۔ 2 جون 2007ء
  3. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    آزادی صحافت کی جنگ بھی ہم لڑیں گے، وکلاء کراچی، لاہور(اسٹاف رپورٹر ، نمائند گان جنگ) میڈیا پر حکومت کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ، وکلاء نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کی جنگ ہم بھی لڑیں گے، میڈیا پر پابندیوں کے حوالے سے ملک کے مختلف سماجی و...
  4. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    صدر پرویزکا لہجہ سخت ہوتا جارہا ہے، عالمی میڈیا کراچی (جنگ نیوز) عالمی میڈیا نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے صدر پرویز کا لہجہ سخت تر ہوتا جارہا ہے اور آنے والے دنوں میں میڈیا پر بھرپور کریک ڈاؤن کا ماحول بنتا نظر آرہا ہے لیکن صدر کی سیاسی حیثیت خطرناک حد تک کمزور ہوگئی ہے...
  5. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    بی۔بی۔سی کے صحافی مظہر زیدی کی تحریر جو میں نے دیکھا وہ آپ مجھ سے واپس نہیں لے سکتے۔ بس بات اتنی سی ہے۔ اب سے چند سال پہلے جب یہ سب ٹی وی چینلز شروع ہوئے تھے تو شائد کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ بات یہاں آ کر ٹہرے گی۔ ایک ایسی قوم کے لئے جو کرکٹ میچ یا پھر صرف جلد بازی میں تیار کئے...
  6. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ٹھیک کہتے ہیں شمشاد بھائی! :cry: اب کام ویسے بھی اتنا زیادہ تو نہیں ہے۔ جہاں دو مہینے لگنے تھے، وہاں چار لگ جائیں گے۔۔۔! :( :oops:
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    ماشاء اللہ! کیا رفتار پائی ہے۔۔۔ مبارک ہو بھئی مبارک ہو!
  8. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    زکریا بھائی! ایک مفید ربط فراہم کرنے کا شکریہ!
  9. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    کیا بات ہے۔۔۔ آج فرذوق کا موڈ کچھ الجھا ہوا تھا۔۔۔ :oops: چلیں جی! اب ہم بھی روانہ ہوں گے پانچ منٹ میں۔ بس عصر پڑھنے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب اپنا اپنا خیال رکھیں ڈھیییییییییییییییر سارا۔۔۔۔۔ اور خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
  10. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    ٹی وی چینلز پر پابندی ٹی وی چینلز پر چیف جسٹس کی تقریبات،جلسے یا جلوس دکھانے پر پابندی روزنامہ جنگ، کراچی، یکم جون 2007ء کی خبر یہاں ملاحظہ کیجئے
  11. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    کیا حکومت بوکھلا گئی ہے بی۔بی۔سی کے صحافی وسعت اللہ خان کی رپورٹ پاکستان میں جمعہ کو دو نجی ٹی وی چینلز ’اے آر وائی ون ورلڈ‘ اور ’آج‘ ٹی وی کی نشریات کئی گھنٹوں جزوی طور پر معطل رہیں۔ بعض کیبل آپریٹرز اسکا ذمہ دار پیمرا کو قرار دے رہے ہیں جبکہ پیمرا اس طرح کے کسی بھی اقدام سے لاتعلقی ظاہر کر...
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں نے ابھی کہاں جانا ہے۔۔۔۔؟ یہیں موجود ہوں۔ موڈ کچھ خاص نہیں ہے سو خود پر قابو پانے کی کوشش میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔!
  13. عمار ابن ضیا

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    آج صبح سے میرے ذہن میں یہی بات آرہی تھی کہ کسی کے غلط کام کو دلیل بناکر وہی کام کرنا، یہ مزید غلط ہے۔ اگر ہم کسی غلط امر پر تنقید کریں تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم ان سے اگلوں کی حامی ہیں۔ انہوں نے جو کام کیے، اس کی بھی ہزار مخالفت اور مذمت لیکن یہ کہاں کا انصاف ہے کہ پچھلی حکومتوں کی غلطیوں...
  14. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یہ ظلم نہیں ہے، یہ تو آپ کی اردو دوستی ہے نا۔۔۔۔! :P (لڑکیوں کو تو عادت ہوتی ہے، نخرے کر کر کے کام کرنے کی) :wink:
  15. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    سب کی خدمت میں ادب و احترام کے ساتھ سلام مسنون! موجودہ دور میں آزادئ اظہارِ رائے کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ دنیا بھر میں اس حوالہ سے بحث و مباحثہ ہوتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ذرائع ابلاغ کا کردار سب سے اہم ہے۔ پاکستان کا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کتنا آزاد ہے؟ کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ میڈیا کو ایسی آزادی...
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شاید شمشاد بھائی!
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    راہبر تو اب خود کسی راہبر کی تلاش میں بھٹک رہا ہے۔۔۔۔
Top