سچ کہتی ہے حکومت! میڈیا کو واقعی بہت آزادی دے دی ہے۔ یہ میڈیا جب چاہتا ہے، پرویزی پٹھوؤں کو لائیو پروگرامز میں بٹھا دیتا ہے اور حالاتِ حاضرہ سے بے خبر پرویزی غلام اپنی دھن میں مگن کہتے رہتے ہیں کہ ملک میں سب ٹھیک ہے، مہنگائی تو ہے ہی نہیں، غربت ختم ہورہی ہے۔۔۔ (واضح رہے کہ غربت سے مراد غریب...