نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    حاضر ہوں فرذوق۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تمہارے مزاج کیسے ہیں؟ :P
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میرے بھائی! سب کچھ ٹھیک ہے لیکن یوں کسی کو خدا نہ کہا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا صرف ایک ہے۔۔۔۔ ہر چیز کا خدا۔۔۔ ہاں، کہنا ہے تو بادشاہِ سخن یا کوئی اور جملہ کہہ لیں۔۔۔۔ :P
  3. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    اچھا! تو کل میں نے سوکھی سوکھی حاضری لگوائی اور آج تم نے۔۔۔۔۔۔۔ :) ویسے تو میرا ارادہ تھا کہ آج بھی کل جیسی حاضری سے کام چلاؤں گا لیکن اب کیونکہ تم میرا والا کام کرچکے ہو، اس لئے مجھے کچھ لکھنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔ :roll: یہ اچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں کبھی بھی دوستوں کو آزما کر...
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    لیجیئے۔۔۔۔۔۔۔ میں حاضر ہوں۔۔۔ اب اس وقت تو کافی دوست موجود ہیں۔۔۔ کس کو دعوت دوں؟ جیہ بہن! آپ ہی آجایئے۔۔۔ قتیلِ غالب کو تو اب تک ادھر نہیں دیکھا میں نے۔۔۔۔! :P
  5. عمار ابن ضیا

    مبارکباد امانت علی صاحب کو سالگرہ مبارک

    :haha: مکی بھائی! خوب رہا یہ بھی۔۔۔۔۔۔ شاید امانت بھائی کی علمی شخصیت کو دیکھتے ہوئے آپ نے یہ تصویر تلاش کی ہے۔۔۔۔۔
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    یار! خاندان کا مسئلہ ہے۔بہت زیادہ پریشانی ہے۔۔۔۔۔۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میرے بھائی! تمہاری مشکل بھی حل ہوجائے گی۔۔۔ پریشان نہ ہو! اور یہ آج خفیہ کون بیٹھا ہوا ہے؟
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کیا بتاؤں! بہت ڈھیر ساری مشکلات کا شکار ہوں۔۔۔!
  9. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی! ایکسس کی ڈیٹابیس والی فائل اسی زمرے کے صفحہ نمبر 2 پر الف نظامی صاحب کے پیغام میں موجود ہے۔ اس پیغام کا ربط یہ ہے: لغت ایکسس فائل یہ ڈاؤنلوڈ کرلیں اور ایکسس پر کھولیں۔ ایکسل سے لاکھ درجہ آسان ہوجائے گا کام (میرے خیال میں تو)۔۔۔۔
  10. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: اے اللہ! مجھے مشکلات سے نکال!! :cry:
  11. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    میری حاضری لگادیں آج کی۔ آج میں کوئی کام کرکے نہیں لایا۔۔۔۔۔ سب کچھ الٹ پلٹ ہے۔ :cry: :cry: :cry:
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ابھی تو میں حاضری دے رہا ہوں۔۔۔۔۔ اب شاید سارہ صاحبہ!
  13. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شگفتہ باجی! بہت بہت معذرت میری بھول پر۔ میں نے کچھ پیغامات پڑھے تھے لیکن اس میں کہیں ذکر نہ ملا کہ حروف N پر آپ کام کررہی ہیں اس لئے وہ شامل ہونے سے رہ گیا۔ باقی یہ کہ جن کو ایکسل پر کام کرنے میں مشکل ہورہی ہے، ان کے لئے ایکسس کا بنا بنایا فارمیٹ بہترین ہے (جو کہ شاید الف نظامی صاحب نے بنایا...
  14. عمار ابن ضیا

    ہم کون؟

    بہترین ابوشامل! آپ نے موقع کی مناسبت سے سامی بھائی کے ایک نشید کا استعمال کیا۔۔۔۔۔۔۔ :P
  15. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اب تو میں روانہ ہورہا ہوں گھر کو۔ کل تو اتوار ہے سو ناغہ۔ اب ان شاء اللہ سوموار ہی کو حاضری ہوگی۔ کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔ اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔۔۔۔ خدا حافظ۔۔۔۔۔۔ اللہ نگہبان!
  16. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    نادان سے یہ دوستی اچھی نہیں جناب چھوٹا سا تیرا دل ہے، اسی کا خیال کر :P (مذاق!)
  17. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    کم سے کم ہمارے ہاں سوالیہ نشانوں کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ جو بات لکھی گئی، حقیقت اس کے برعکس ہے۔۔۔ اب اتنے نادان بھی نہیں ہیں جتنا آپ سمجھ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
  18. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    :shock: سرخ مرچوں پر بیٹھنا بولے تو۔۔۔۔۔۔۔ برہمی؟؟؟ دوبارہ؟÷ :P
Top