نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نذرِ خسرو (موری ارج سنو ) ۔ فیض، نفیس خاں، ٹینا ثانی

    بہت شکریہ سارہ! بہت کم کم نظر آتی ہیں۔ :)
  2. فرخ منظور

    تیری یاد آگئی ۔۔۔ ۔۔

    واہ واہ! میرا انتہائی پسندیدہ گیت۔ بہت بہت شکریہ خوشی صاحبہ اور معلومات کے لئے ایک بار اور شکریہ!
  3. فرخ منظور

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    اس فورم میں شاعری کا کوئی زمرہ ہی نہیں تو اردو کی ترویج کیسے ہوگی؟
  4. فرخ منظور

    امیر مینائی مر چلے ہم مر کے اُس پر مر چلے - امیرؔ مینائی

    واہ! بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  5. فرخ منظور

    فارسی شاعری کعبہ در پائے یار دیدم دوش -غزل جگر مراد آبادی مع اردو ترجمہ

    واہ واہ! کیا خوبصورت غزل شئیر کی ہے۔ بہت شکریہ وارث صاحب!
  6. فرخ منظور

    مومن شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے ۔ مومن

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ بہت عنایت۔ :)
  7. فرخ منظور

    مجید امجد نظم-کہانی ایک ملک کی - مجید امجد

    خوبصورت نظم ہے۔ شکریہ پیاسا صحرا۔ ہو سکے تو ایک لفظ درست کر دیجیے۔ میل کچیل کی جگہ میل کچل لکھا گیا ہے۔
  8. فرخ منظور

    مصحفی غزل-اس نازنیں کی باتیں کیا پیاری پیاریاں ہیں -غلام ہمدانی مصحفی

    واہ واہ! کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ پیاسا صحرا!
  9. فرخ منظور

    مومن شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے ۔ مومن

    شکریہ جویریہ! مطلع کی وجہ سے ہی پوری غزل پوسٹ کرنا پڑ گئی۔ :)
  10. فرخ منظور

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا ،،،،،،،،،،،،،،، مجیب عالم

    واقعی ظفری بھائی، کچھ بوجھ تو کسی نے کم کیا۔ ورنہ مجھے ہی تفصیل لکھنی پڑتی۔ :)
  11. فرخ منظور

    مومن شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے ۔ مومن

    غزل شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے کھوئے گئے ہم ایسے کہ اغیار پا گئے پوچھا کسی پہ مرتے ہو اور دم نکل گیا ہم جان سے عناں بہ عنانِ صدا گئے پھیلی وہ بُو جو ہم میں نہاں مثلِ غنچہ تھی جھونکے نسیم کے یہ نیا گُل کھلا گئے اے آبِ اشک آتشِ عنصر ہے دیکھنا جی ہی گیا اگر نفسِ شعلہ زا گئے مجلس...
  12. فرخ منظور

    مصحفی دل تری بے قراریاں کیا تھیں ۔ غلام ہمدانی مصحفی

    شکریہ جویریہ۔ پتہ نہیں کس کس کی وجہ سے کون کونسے اشعار ظہور میں آئے ہوں گے۔ واللہ عالم بالصواب۔ :)
  13. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    حضور یہاں ہر قسم کے سپئیر پارٹس دستیاب ہیں۔ :)
  14. فرخ منظور

    مینگورہ میں پھر دھماکہ

    صبح ٹی وی کھولتے ہی یہ خبر دکھائی دی۔ بہت افسوسناک واقعہ ہے۔ آہ! معلوم نہیں ہمارے پاکستان پر کونسی بلائیں نازل ہو رہی ہیں۔
  15. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    یہاں غم غلط نہیں بلکہ غم صحیح کئے جاتے ہیں۔ :)
  16. فرخ منظور

    فانی اس کشمکشِ ہستی میں کوئی راحت نہ ملی جو غم نہ ہوئی - فانی بدایونی

    عمدہ غزل اور فانی کا کلام شئیر کرنے کا بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  17. فرخ منظور

    مصحفی دھویا گیا تمام ہمارا غبارِ دل ۔ مصحفی

    شکریہ جناب وارث صاحب۔ یہ تمام گناہ شیما مجید کو جا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے جتنے بھی انتخابات مرتب کئے ہیں ان کی پروف ریڈنگ نہیں کی۔ انتخاب میں ایسے ہی ہے یعنی کیونکر لیکن مجھے بھی کیونکے ہی ٹھیک لگا ہے اس لئے تبدیلی کر دی ہے۔
Top