نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    امید ہے اس قسم کی ادبی معلومات بغیر پوچھے بھی آپ شئیر کرتی رہیں گی۔ :)
  2. فرخ منظور

    اپگریڈ کے مسائل؟

    ابنِ سعید بھائی۔ ہو سکے تو فورم میں "برائے مہربانی" کو بدل کر "براہِ مہربانی" کر دیا جائے۔ جواب ارسال کرتے ہوئے برائے مہربانی لکھا ہوا آتا ہے جو کہ غلط ہے، صحیح براہِ مہربانی ہے۔
  3. فرخ منظور

    سمت شمارہ 18 کا اجرا

    مغل صاحب! نئی ذمہ داری مبارک ہو!
  4. فرخ منظور

    کيسا پہناوا زيب ديتا ہے؟

    اردو محفل میں خوش آمدید بنتِ آدم صاحبہ۔ ہو سکے تو اپنا تعارف ضرور دیجیے۔ میں نے آپ کے دو شروع کردہ موضوعات محفل چائے خانہ سے گپ شپ میں منتقل کر دیے ہیں کیونکہ محفل چائے خانہ صرف ادبی گفتگو کے لئے مختص ہے۔
  5. فرخ منظور

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    آپ نے بالکل درست فرمایا۔ ایک لفظ کم ہے لیکن مجھ تک سینہ بہ سینہ یوں ہی پہنچا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ لفظ "کچھ" ہو یا جیسے آپ نے لکھا "ہم" ہو۔ زخم ہوتے ایک دو ، تو کچھ رفو کا سوچتے اس دلِ صد چاک کا سینا پرونا چھوڑیے
  6. فرخ منظور

    اپگریڈ کے مسائل؟

    شکریہ ابن سعید بھائی۔ اب ساون کے اندھے کو کچھ ہرا سوجھا۔
  7. فرخ منظور

    اپگریڈ کے مسائل؟

    مگر مجھے محفل کا انڈیکس کیوں نظر نہیں آ رہا؟
  8. فرخ منظور

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    بہت عمدہ۔ تمام منتظمین کو بہت مبارک ہو۔ لیکن ابھی مانوس ہونے میں کچھ دیر لگے گی۔ :)
  9. فرخ منظور

    الو لگتے ہیں

    چور کی داڑھی میں تنکا ۔ :)
  10. فرخ منظور

    لفظ و معنی کیا ہیں، حرف و صوت کی دنیا ہے کیا ۔ علامہ طالب جوہری

    غزل لفظ و معنی کیا ہیں، حرف و صوت کی دنیا ہے کیا دل نے سمجھایا تھا کیا، اور عقل نے سمجھا ہے کیا یہ زمیں کیسی ہے اور جنگل کا سنّاٹا ہے کیا ہاتھیوں کا غول اس میدان سے گزرا ہے کیا کیوں پرندے اپنے اپنے گھونسلوں سے اُڑ گئے ان گھنی شاخوں میں پوشیدہ کوئی چیتا ہے کیا اس کو جھینگر کی صدا نے ریزہ...
  11. فرخ منظور

    Hii

    Welcome to Urdu Mhefil forum, but this is a Urdu based forum, so try to write in Urdu. Thanks!
  12. فرخ منظور

    تصحیح کر دیں

    ایک بات رہ گئی تھی کہ شاہ عالمی دروازہ، لاہور کے باہر اس مسجد کا نام "مسجدِ شب بھر" ہے۔
  13. فرخ منظور

    مجھ سے دور مت جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہنمائی کی درخواست

    راجہ صاحب۔ جس شاعری پر اصلاح مقصود ہے براہِ کرم اسے اصلاحِ سخن والے زمرے میں پوسٹ کیا کریں۔ میں نے آپ کا یہ دھاگہ اصلاحِ سخن میں منتقل کر دیا ہے۔
  14. فرخ منظور

    سرِ آغاز ۔ علامہ طالب جوہری

    سرِ آغاز حدودِ سود و زیاں سے آگے قدم نکلتا نہیں کسی کا جہاں نے لیں کروٹیں ہزاروں، مزاج بدلا نہ آدمی کا یہی تمدّن کا ماحصل ہے، یہی ہے تہذیب کا تقاضا کوئی تو بیٹھا مزے سے تاپے، مکان جلتا رہے کسی کی چمن میں ہر پنکھڑی بکھر کے کہے گی رودادِ قیدِ ہستی بمقتضائے اصولِ فطرت ابھی تو منہ بند ہے کلی کا...
  15. فرخ منظور

    ایک بھی چھینٹ نہ اُڑنے دی کہیں پانی کی ۔ واجد امیر

    یہ غزل کل کے حلقۂ اربابِ ذوق، لاہور کے اجلاس میں تنقید کے لئے پیش کی گئی۔ غزل ایک بھی چھینٹ نہ اُڑنے دی کہیں پانی کی ریت نے آپ سمندر کی نگہبانی کی کانچ کے جسم پہ پہنی ہے قبا پانی کی پھر بھی تہمت نہ لگے حسن پہ عریانی کی زندگی کاہشِ بے سود کا خمیازہ ہے عمر بھر ہم نے پس انداز پشیمانی کی اتنے...
  16. فرخ منظور

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    زخم ہوتے ایک دو، تو رفو کا سوچتے اس دلِ صد چاک کا سینا پرونا چھوڑیے اگر احباب میں سے کسی کو اس شعر کے خالق کا نام معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔ حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی۔ :)
  17. فرخ منظور

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    بہت شکریہ خوشی صاحبہ! آپ نے بالکل درست فرمایا۔ یہ شعر صادق حسین ایڈووکیٹ کا ہی ہے۔
  18. فرخ منظور

    داغ میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں - داغ دہلوی

    بہت عمدہ کاشفی صاحب۔ ایک شعر میں ایک لفظ سمجھ میں نہیں آیا۔ ہو سکے تو رہنمائی کیجیے۔ گو مرے پاس نہیں‌غیر متاع کا سد میں تماشائی اندازِ خریدار تو ہوں
  19. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    حادثہ ایک دم نہیں ہوتا وقت کرتا ہے پرورش برسوں (شاعر نامعلوم)
  20. فرخ منظور

    داغ حالِ دل تجھ سے، دل آزار، کہوں یا نہ کہوں - داغ دہلوی

    واہ واہ! بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
Top