نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    الو لگتے ہیں

    مجھے سکول میں کچھ اساتذہ بدتمیز تو نہیں کہتے تھے لیکن گستاخ ضرور سمجھتے تھے۔ :)
  2. فرخ منظور

    امیر مینائی یہی سوزِ دل ہے تو محشر میں جَل کر - امیر مینائی

    بہت عمدہ انتخاب ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  3. فرخ منظور

    داغ میرے پہلو سے وہ اُٹھے غیر کی تعظیم کو - داغ دہلوی

    شکریہ کاشفی صاحب۔ میری معلومات میں اضافہ ہوا۔
  4. فرخ منظور

    امیر مینائی بندہ نوازیوں پہ خدائے کریم تھا - امیر مینائی

    خوبصورت انتخاب ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔ ہو سکے تو اس شعر کو دیکھیے گا کچھ مسئلہ محسوس ہو رہا ہے۔ گلگشت میں نقاب اُٹھتے وہ رُخ سے کیا شرم آتی تھی صبا سے لحاظِ نسیم تھا
  5. فرخ منظور

    داغ تم آئینہ ہی نہ ہربار دیکھتے جاؤ - داغ دہلوی

    بہت عمدہ انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  6. فرخ منظور

    داغ میرے پہلو سے وہ اُٹھے غیر کی تعظیم کو - داغ دہلوی

    شکریہ کاشفی صاحب عمدہ انتخاب ہے۔ اس مصرعے میں دیکھیے گا شاید مہوش ہونا چاہیے۔ اے مہوس ڈھونڈھتا ہے کہ کیا طلاؤ سیم کو
  7. فرخ منظور

    ماہر القادری وہ اگر بے نقاب ہوجائے - ماہر ا لقادری

    بہت عمدہ کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  8. فرخ منظور

    عجب نہیں جو محبت مری سرشت میں ہے - عابد لاہوری

    بہت عمدہ انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  9. فرخ منظور

    دلبرِ صد عشوہ زا مطلوب ہے - حکیم آزاد انصاری

    عمدہ انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ دو مصرعوں میں ٹائپو ہے ۔ ہو سکے تو درست کر دیجیے۔ کچھ بھی ہو، اب میں ہوں اور تیری تلاش التفاتِ بادشاہ مطلوب ہے
  10. فرخ منظور

    وارداتِ قلب - محمد صدیق مسلم مالیگانوی

    بہت عمدہ انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ ایک مصرع میں ٹائپو ہے المدد کی بجائے المد لکھا گیا ہے۔ المد اے لذّتِ غٍم، المدد اے صبر و ضبط!
  11. فرخ منظور

    توبہ - واحد قریشی

    بہت عمدہ انتخابِ کلام ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  12. فرخ منظور

    الو لگتے ہیں

    مشتاق احمد یوسفی صاحب کی زبانی ایک لطیفہ سنا سو احباب کی نذر۔ صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم صاحب کے ایک شاگرد ایک بار نظر کی عینک لگا کر آ گئے تو صوفی صاحب نے کہا کہ تم عینک لگا کر بالکل الّو لگتے ہو تو صوفی صاحب کا وہ شاگرد کہنے لگا۔ استادِ محترم اگر میں یہ عینک نہ لگاؤں تو مجھے آپ الّو لگتے ہیں۔ :)
  13. فرخ منظور

    دوسرا مصرعہ؟

  14. فرخ منظور

    دوسرا مصرعہ؟

    آسی صاحب۔ کلیاتِ اقبال میں بالِ جبریل میں یہ قطعہ درج ہے اور درست ایسے ہی ہے جیسے یونس عارف صاحب نے لکھا ہے۔ یعنی۔ انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات یا وسعتِ افلاک میں تکبیرِ مسلسل یا خاک کے آغوش میں تسبیح و مناجات وہ مذہبِ مردانِ خود آگاہ و...
  15. فرخ منظور

    سیم خان صاحب۔ آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے کمال مہربانی کرتے ہوئے کوئی سزا نہیں تجویز کی۔ :)

    سیم خان صاحب۔ آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے کمال مہربانی کرتے ہوئے کوئی سزا نہیں تجویز کی۔ :)
  16. فرخ منظور

    جگر کسی صورت نمودِ سوز پہچانی نہیں جاتی ۔ جگر مراد آبادی

    غزل کسی صورت نمودِ سوز پہچانی نہیں جاتی بجھا جاتا ہے دل چہرے کی تابانی نہيں جاتی صداقت ہو تو دل سينے سے کھنچنے لگتے ہيں واعظ حقيقت خود کو منوا ليتی ہے مانی نہيں جاتی جلے جاتے ہيں بڑھ بڑھ کر مٹے جاتے ہيں گر گر کر حضورِ شمع پروانوں کی نادانی نہيں جاتی وہ يوں دل سے گزرتے ہيں کہ آہٹ تک نہيں...
  17. فرخ منظور

    نور جہاں ہو تمنا اور کیا جانِ تمنا آپ ہیں۔ نورجہاں

    ہو تمنا اور کیا جانِ تمنا آپ ہیں۔ نورجہاں فلم: ایسا بھی ہوتا ہے موسیقی: نثار بزمی ---------------
  18. فرخ منظور

    لہور وچ رہن والے سجن متوجہ ہوون

    شاکر صاحب فی الحال یہ لنکس دیکھیے۔ http://www.punjabiandpunjab.com/alphabet http://www.punjabiandpunjab.com/alphabet-2
Top