اخبار کا نام آزادی تو رکھا جا سکتا ہے لیکن جب آزادیِ سوات یا آزادیِ بلوچستان رکھا جائے گا تو خود بخود ذہن میں یہی بات آئے گی کیا یہ پاکستان سے آزادی کے خواہاں ہیں۔ میرے خیال میں جویریہ نے وضاحت کر دی تھی اس کے بعد آپ کی وضاحت خواہ مخواہ بات کو بڑھانے کے مترادف ہے۔