بہت افسوسناک واقعہ ہے۔
بحوالہ جنگ
لاہور… لاہورمیں کینٹ کے علاقے آر اے بازار میں یکے بعد دیگرے دو خود کش دھماکوں میں سکیورٹی فورسز کے چھ جوانوں سمیت 20افراد شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں، دونوں خودکش حملہ آوروں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ایس ایس پی آپریشنز لاہور چوہدری شفیق...