نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مصحفی از بس کہ چشمِ تر نے بہاریں نکالیاں ۔ غلام ہمدانی مصحفی

    غزل از بس کہ چشمِ تر نے بہاریں نکالیاں مژگاں ہیں اشکِ سرخ سے پھولوں کی ڈالیاں دل میں خیالِ زلف سے طوفاں نہ کیوں کہ ہو اکثر گھٹائیں اٹھتی ہیں ایدھر سے کالیاں کیا اعتماد یاں کے وکلا عزل و نصب کو ایدھر تغیّراں تو اُدھر ہیں بحالیاں اس کی کمر تو کاہے کو پتلی ہے اس قدر یہ ہم سے شاعروں کی ہیں نازک...
  2. فرخ منظور

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ وارث صاحب!
  3. فرخ منظور

    امیر مینائی میری تربت پر اگر آئیے گا - امیر مینائی

    آپ کی درخواست پر میں کچھ کرنے سے قاصر ہوں۔ وارث صاحب، آپ کی درخواست پر شاید کچھ غور فرمائیں۔
  4. فرخ منظور

    امیر مینائی میری تربت پر اگر آئیے گا - امیر مینائی

    واہ واہ! بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  5. فرخ منظور

    مومن کھا گیا ہے غمِ بتاں افسوس - مومن خان مومن

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  6. فرخ منظور

    قبلہ یہاں تشریف لائیے۔ آپ کے حکم کے مطابق غزل مکمل کر دی ہے۔

    قبلہ یہاں تشریف لائیے۔ آپ کے حکم کے مطابق غزل مکمل کر دی ہے۔
  7. فرخ منظور

    مبارکباد سارہ کی شادی

    شادی خانہ آبادی بہت مبارک ہو سارہ خان!
  8. فرخ منظور

    پلکوں کی محبت کا خلل جائے تو جانیں - سید محمد اسمعیل متخلص بہ منیر

    بہت عمدہ جناب کاشفی صاحب۔ ایک اور اچھی شراکت کے لئے بہت شکریہ!
  9. فرخ منظور

    امیر مینائی لیا میں نے تو بوسہ خنجرِ قاتل کا مقتل میں - امیر مینائی

    واہ واہ! بہت خوب غزل ہے جناب۔ مزا آ گیا پڑھ کر۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  10. فرخ منظور

    فراز غزلِ فراز - قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے

    صحیح طور پر تو وارث صاحب ہی بتا سکیں گے لیکن میرے خیال میں یہاں "ترے" اور "آئنہ" درست ہوگا۔
  11. فرخ منظور

    آتش فریبِ حُسن سے گبرو مسلماں کا چلن بگڑا - حیدر علی آتش

    وارث صاحب کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے یہی غزل مکمل کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر کوئی غلطی ہو تو معاف رکھیے گا کیونکہ یہ کسی مستند نسخے سے پوسٹ نہیں کر رہا۔ سہوِ کاتب کا امکان بہت زیادہ ہے۔ فریبِ حُسن سے گبرو مسلماں کا چلن بگڑا خدا کی یاد بھولا شیخ، بُت سے برہمن بگڑا قبائے گُل کو پھاڑا جب...
  12. فرخ منظور

    فراز غزلِ فراز - قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے

    بہت عمدہ راجا صاحب۔ ہو سکے تو یہ دو اشعار درست کر دیجیے۔ زندگی ہم ترے داغوں سے رہے شرمندہ اور تُو ہے کہ سدا آئینہ خانے مانگے دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جان ِ فراز مِل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے
  13. فرخ منظور

    اے اجنبی تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے ،،،،،،،،،،، ادت نارئن

    اے آر رحمان کا ایک خوبصورت گیت ۔ اڈت نارائن کی آواز میں۔ شکریہ خوشی صاحبہ!
  14. فرخ منظور

    حبیب جالب نظم- مولانا

    مولانا کو تو یقیناً جلاب ہی دیا ہے حبیب جالب نے۔ ;)
  15. فرخ منظور

    امیر مینائی وہ کہتے ہیں، نکلنا اب تو دروازے پہ مشکل ہے - امیر مینائی

    بہت عمدہ انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ بس ایک شعر دیکھیے گا اس میں چتر کی بجائے چھَتر ہوگا۔ سخی کا دل ہے ٹھنڈا گرمیِ روزِ قیامت میں کہ سر پر چترِ رحمت سایہء دامانِ سائل ہے چتر کی بجائے چھتر ہونا چاہیے۔
  16. فرخ منظور

    مومن چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ - مومن

    آپ کا بھی شکریہ تصحیح کرنے کے لئے۔ :)
  17. فرخ منظور

    جا چیلنج ہے۔۔۔!!

    اچھی تحریر ہے اک انسان صاحب۔ کیا یہ آپ کی اپنی تحریر ہے؟ اردو محفل میں خوش آمدید۔ ہو سکے تو اپنا تعارف ضرور دیجیے۔
  18. فرخ منظور

    آتش فریبِ حُسن سے گبرو مسلماں کا چلن بگڑا - حیدر علی آتش

    بہت خوب۔ اعلیٰ انتخاب ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
Top