قبلہ، اگر آپ لاہور آ سکتے ہیں تو ہم چشم براہ ہیں۔ اس کے علاوہ ملنے کی صورت تو یہی ہو سکتی ہے۔ افسوس کراچی بہت دور ہے، فاتح صاحب لاکھ کہتے رہے لیکن میں کراچی نہ آ سکا۔ اس لئے اگر آپ کو ملنا ہے تو بصدِ شوق لاہور تشریف لائیے۔ میں تو اردو محفل کے ہر رکن کو لاہور میں خوش آمدید کہنے کے لئے ہر وقت تیار...