میں اُردو فونٹس کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا - ایک سادہ سی تصویری شکل دی ہے شعر کو اورپینٹ نیٹ میں لکھا ہے
جس سے نایاب بھائی نے متعارف کرایا تھا-
سب باتوں سے متفق آپا لیکن ڈانٹنے والی بات سے نہیں بہنیں پورا حق رکھتی ہیں :) بلکہ آپ ایک دھاگہ بنائیں
بھائیوں کی کلاس
اس میں باجماعت سب کو ڈانٹیں - میں اس کلاس میں صفِ اول کے ڈانٹ کھانے والوں میں ہوں گا:)
آپا یہاں دیکھیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DA%BE%D9%84%D8%A7-%D8%AE%D8%B7.67739/
اب ہوگی ظفری بھائی کی کلاس :)
آپا سمجھائیں کچھ ان کو امریکہ میں رہ کر باغی ہوگئے ہیں ذرا اچھی طرح سے ڈانٹیں
شمشاد بھائی یہ سروے ہے جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کے طالب علموں کا - میں اسکا ترجمہ کرکے ان کا اوراپناکام بڑھانا نہیں چاہتا:)
اتنی سی انگریزی تو ہرایک کو آتی ہے :)
سعود بھائی میں تو 26 اکتوبر کو واپس آجاؤں گا - آپ کی واپسی کی فلائیٹ کا کیا وقت ہے اور ائیرلائن کونسی ہے -
کھلے خط کے جواب نے پکا کردیا کہ ہم جو سوچتے اور جن خوف وخدشات کا شکار ہے وہ درست ہیں
(ایک اور گیارہ لوگوں تجزیہ دل سے قریب پایا) :)
السلام علیکم
یہ تقدیر و تدبیر سے متعلق ایک دلچسپ سروے ( سوال نامہ ) ہے آپ سے اس میں شرکت کی درخواست ہے -
ربط
https://docs.google.com/forms/d/1X51LVtFwkNJnkSEpfKwzLNkY-jrCPOVOde0uxD9uSMw/viewform