نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    ظفری بھائی بھی چلتے تو ہم کچھ ہمت کرتے اور اجتماعی شادی کرکے قوم کا پیسہ اور وقت بچاتے :)
  2. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    انیس الرحمن حسان خان اور مہدی نقوی حجاز کراچی میں وائبر ، ٹینگواور سکائپ کا متبادل ہوں گے میرے لیے :) وہاں مجھے کمپیوٹر استعمال کرنے تک کا وقت نہیں ملتا لہذا کوئی فکر نہیں :)
  3. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    جی ایک اورسوٹ کیس بھی ہے وہ الماری میں رکھا ہے تین دن اور پھر------ اساںفیر اُڈجانا اے دن رہ گئے تھوڑے :)
  4. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    یہ کس قسم کی چوری ہے جس سے قبل اجازت طلب کی جارہی ہے جی اُٹھالیں گملا چپکے سے :)
  5. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    جی مل سکتا ہے 7 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک کمرہ خالی ہے ------ کرائے کے لیے وائی فائی اور ٹی وی بمعہ کیبل اور لاتعداد ڈی وی ڈیز کے موجود ہے - کرایہ صرف500 ڈالر پیشگی - نوٹ پاکستان سے واپسی پر کمرہ اسی حالت میں ملے مجھے -:)
  6. زبیر مرزا

    دس روپے پیٹی!!!

    بہت عمدہ - خرم شہزاد خرم محتصر مگربہت سادہ ،بامعنی اور پُراثرانداز میں لکھتے ہیں - بس شکایت یہ ہے کہ کم کم کیوں لکھتے ہیں
  7. زبیر مرزا

    واہ بہت خُوب میرا پسندیدہ ترین شعر

    واہ بہت خُوب میرا پسندیدہ ترین شعر
  8. زبیر مرزا

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    بھئی جو فرمائشی پروگرام ہے تو چند مزید احباب سے گذارش ہے کہ کچھ عطا ہو باباجی پیارے والے شمشاد بھائی اچھے اولے نایاب بھائی محبت والے نیرنگ خیال مست والے سر تلمیذ عمدہ ذوق والے اور حسان خان لاڈلے ہمارے
  9. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    شمشاد بھائی میں ناشتے سے پہلے کمرہ صاف کرتا ہوں روزانہ :) یہ عادت میری والدہ کی تربیت کا نتیجہ ہے زندگی میں اور کچھ ہونہ ہو صفائی اورترتیب بہرحال ہے :) آپ ماریں چھاپا کسی دن میرے کمرے میں اس سے زیادہ بہتر حالت میں ملے گا :)
  10. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    یہ میں نے خود مصور کیا ہے :) میرا پسندیدہ قطعہ ہے آپ پہلے بتاتے تو ایک میٹل میں آپ کے لیے پرنٹ بنوالیتا ان شاءاللہ اگلی بار دوبئی سے ہوتا جاؤں گا تو آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا
  11. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    Canon powershot sd1200 is قیمت خرید دوہزار ایک سو روپیہ :) یہ استعمال شدہ کیمرہ ہے :)
  12. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    شہر میں اپنے پھوپھی زاد بھائی کے ہمراہ - تصویرکشی میرے ہونہار بھتیجے کی کیمرہ ہمارا :)
  13. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    میرے کمرے کا داخلی منظر ایک منظر شہر کا بھی :)
  14. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    السلام علیکم میں نے پچھلے ہفتے کوڑیوں کے دام سستا کیمرہ eBay سے لیا:) ذرا میرا کمرہ یعنی سلیقہ مندی اور کیمرے کا نتیجہ ملاحظہ فرمائیں :)
  15. زبیر مرزا

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    ظفری بھائی اور محمود احمد غزنوی بھائی کچھ عطا ہو آپ لوگوں کے ذوق کی تو دھوم ہے محفل میں کچھ کلام صوتی شکل میں بھی ہوجائے
  16. زبیر مرزا

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    کیا خُوب جناب لُطف آگیا پھر سے سن کے
  17. زبیر مرزا

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    واہ میاں مہدی اور میاں بسمل یوں لگا دوپلی ٹوپیاں اور انگرکھے پہنے ہوئے لکھنؤ کی کسی محفل مشاعرہ میں ہوں کیا عمدہ کلام اور کیا خُوب تحت الفظ ہے
  18. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    میاں شوق سے چھٹیاں منائیں لیکن یوں بناء بتائے غائب ہوکر جی نہ دہلائیں - اورکچھ نہیں تو کفیت نامے میں اطلاع لکھ کرجایا کریں - نیلم اور تعبیر بھی اکثرچھٹیاں کرنے لگیں ہیں وہ بھی بناء بتائے
  19. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    اس دھاگے میں سوالات کی ماہر ( انٹرویو والی اینکرز) نیلم اور تعبیر کے سوالات کی کمی محسوس کی جارہی ہیں - یہ دونوں خواتین توجہ فرمائیں
  20. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    یس برو----- یوآر رائیٹ - ام بی نیں دیکا ولیج کبی :)
Top