لاہور میں ایک شخص نے اپنی کمسن بچی کو دریا بُرد کیا - فیصل آباد میں ایک خاتون دوسالہ بچی کو
بس میں ایک شخص کے حوالے کرکے یہ کہہ کر غائب ہوگئیں کہ بچی کے لیے کھانے کو کچھ لاتی ہیں
یہ تواتر سے آتی خبریں سانس روکتی ہیں اور سینے کا بوجھ بڑھارہی ہیں اور ضمیر کا بھی-
ہم اُس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں...