شکریہ حسان تصاویر اور معلومات کے لیے
کیا شیراز رزتشت کا مرکزی شہر نہیں رہا - میں نے تو ایک پارسی دوست سے اسکول آف آرٹس کے دنوں میں
سنا تھا کہ شیراز میں اب بھی کافی پارسی ہیں - زرتشت میں تبدیلی مذہب کو قبول نہیں کیا جاتا دوسرا ان کے ہاں اولاد
کی کمی بھی ایک شیدید مسئلہ جس سے ان کی رہی سہی تعداد...