نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ایک سوال

    بتابھی دیں :p اب آپ
  2. زبیر مرزا

    مٹی

    بہت عمدہ تحریرجناب - اللہ تعالٰی زورِقلم میں مزید اضافہ فرمائے
  3. زبیر مرزا

    تعارف فرخ انیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ خوش آمدید جناب
  4. زبیر مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب - تعارف کا منفرداندازِ تحریر بتا رہے کہ آپ محفل میں بہترین اور خوشگوار اضافہ ثابت ہوں گے
  5. زبیر مرزا

    جوش برسات کی ایک شام! (ہمراہ با صدا)

    واہ جناب بہت خُوب اور کیا زبردست باوقارلہجہ اور آواز ہے جناب
  6. زبیر مرزا

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    سعود بھائی بہت بہت مبارک ہو - تاخیر کے لیے معذرت - ڈبل مبارک بنتی ہے وطن روانگی کی بھی مبارک- آپ 9 اکتوبر کو براستہ نیویارک جارہے تین روز کا فرق نہ ہوتا تو آپ سے ملنے ائیرپورٹ آتا کنکٹنگ فلائیٹ میں کافی وقت ہوتا ہے - میں 7 اکتوبر کو روانہ ہورہا ہوں کراچی کے لیے - اللہ تعالٰی آپ کا سفرمبارک کرکے...
  7. زبیر مرزا

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    ویل ڈن بھیا :thumbsup: مجھے تو بہت پسند آیا آپ کا کام ، آواز اور کاوش :star: آپ ملٹی ٹیلنٹڈ ہیں اس میں کوئی شک نہیں - مزیدکہانیوں کا انتظار رہے گا-
  8. زبیر مرزا

    گرجستانی راہب کی اعجاب انگیز زندگی

    اس بارے میں سی بی ایس کی ایک دستاویزی فلم دیکھی تھی جو کافی دلچسپ اور حیرت انگیز باتوں سے بھرپور تھی اور اس عبادت گاہ میں موجود راہبوں کے طرززندگی کی تفصیلات بتائی اور دیکھائی گئیں لاجواب شراکت حسان جیتے رہو
  9. زبیر مرزا

    کچھ خاص - اسلام آباد کی فارمر مارکیٹ

    کسر نفسی سے کام نہ لیں - کچھ خاص والے سنا ہے گئے تھے آپ کے پاس موسیقی کا مقابلہ آپ کے اور امجد میانداد کے درمیان اس کے انعقاد کےلیے لیکن آپ نے اپنی اُستاد نصیبولال کی علالت کی باعث انکار کردیا
  10. زبیر مرزا

    کچھ خاص - اسلام آباد کی فارمر مارکیٹ

    اس سلسلے میں بابائے مستی (مست نین) نیرنگ خیال کافی کوششیں کررہے ہیں - اُمید ہے کہ پاکستان میں فارمر مارکیٹ کا انعقاد ہر شہر میں ہوگا
  11. زبیر مرزا

    کچھ خاص - اسلام آباد کی فارمر مارکیٹ

    یہ تصاویر فیس بُک پر بابائے ماحولیاتِ کراچی رضوان اللہ خان نے شئیر کیں تھیں اور اُمید ہے کہ ایسی مارکٹیں جن میں خالص اشیاء خوردنی دستیاب ہو شہر کے دیگرعلاقوں میں بھی شروع ہوں گی بابائے ماحولیاتِ کراچی رضوان اللہ خان کی ایک تصویر - تعارف ان شاءاللہ جلد ہی
  12. زبیر مرزا

    سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

    عمدہ تصاویر اور معلومات -
  13. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    بہت شکریہ حسیب شراکت کے لیے- تھلیسمیا سے آگاہی پہلا قدم ہے اور ذہنی طورپر لوگوں کو اس کے لیے ذہنی طورپرتیار کرنا اور خون کی جانچ پر آمادہ کرنا آسان کام نہیں - اُمید ہے کہ ان شاءاللہ پاکستان سے یہ موذی مرض جس قدر کم اور ختم ہوجائے اچھا ہے -
  14. زبیر مرزا

    چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں

    ہم پوری بارات لے کے جانا چاہتے ہیں چوکنڈی- اب بارات بائیک پر جاتی اچھی نہیں لگتی :)
  15. زبیر مرزا

    چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں

    چلیں ان شاء اللہ یونیورسٹی میں ملاقات ہوگی تو وہاں سے لوگوں کو شریک کرتے ہیں اور چلتے ہیں :)
  16. زبیر مرزا

    عثمانی روح کا حامل بوسنیائی شہر 'موستار'۔۔

    زبردست حسان جیتے رہو اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے اور آپ تمام دنیا کی سیر کرواور ہمارے لیے معلومات ، تصاویر اور تحفے لے کر آو
  17. زبیر مرزا

    چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں

    واہ جناب زبردست شراکت - کئی بار چوکنڈی کی تصاویر دیکھیں اب جاکے دیکھنے کا شوق ہورہا ہے کیوں میاں حسان خان انیس الرحمن مہدی نقوی حجاز چلیں بس کراکے؟
  18. زبیر مرزا

    محمد علی جناح - سیماب اکبرآبادی

    سبحان اللہ - بہت عمدہ جناب
Top