خوشی کی ایک وجہ تو 7 اکتوبر کو پاکستان روانگی دوسرامیرے پھوپھی زاد بھائی (فارق چٹھہ کے دوست آپ شاید جانتے ہوں یا ہوسکتے ہے ملے بھی ہو) ظفراقبال یہاں آرہے ہیں اس ہفتے تو سب ہی گھرمیں خوش ہیں - کوئی جاب سے چھٹیاں لے رہا تو کوئی کمرے کی صفائی وآرائش میں مصروف :)