کچھ سوالات اور
1- پسندیدہ محاورہ - ایک اُردو اور ایک پنجابی زبان کا
2- اپنے تین پسندیدہ اشعار لکھیں ؟
3- ہماری بھتیجی اور بھتیجے کے نام کس نے تجویز کیے؟ ان کی پیدائش کی تاریخ اور ماہ بتائیں؟
4- گاؤں کا کوئی یادگار واقعہ بتائیں؟
5- آپ کا پہلا اسکول کونسا تھا ؟
6- ورپال کی کوئی شخصیت جس کی یاد ذہن...