نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    کب کی تیاری ہے؟ کون سی ائیرلائین ؟

    کب کی تیاری ہے؟ کون سی ائیرلائین ؟
  2. زبیر مرزا

    ایک کھلا خط

    الہی یہ کرم ہے کہ ستم کے آپ کے دل کی باتیں کسی اور کی زباں سے ادا ہوں - ظفری بھائی یوں لگا کہ خط لکھا اور پھر جواب بھی میں نے خود ہی تحریر کردیا ( گو میں آپ سا دلکش اورپُراثر اندازِ تحریر نہیں رکھتا) - آپ کی تحریرٰیں جب جب پڑھیں آپ نے دل سے قریب تر پائیں یوں جیسے ہمزاد سے مکالمہ ہو - یوں تو...
  3. زبیر مرزا

    آم ہیں ابھی بازار میں؟ گرمی ہے تو میں اپنے سامان میں نیکراوربنیان رکھ لیتا ہوں :)

    آم ہیں ابھی بازار میں؟ گرمی ہے تو میں اپنے سامان میں نیکراوربنیان رکھ لیتا ہوں :)
  4. زبیر مرزا

    احمد بن حسن میمندی؛ خطاط

    جزاک اللہ - عمدہ شراکت اور معلومات نظامی بھائی
  5. زبیر مرزا

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    حاتم بچے ٹیک اٹ ایزی زندگی کا یہ رُخ بھی ہے - زیادہ دل پر مت لیں ورنہ شدید ڈپریشن اور انگزائٹی سے دوچار ہوں گے - اپنے رویے کو مثبت رکھیں اور اللہ سے کُل عالم کی خیرمانگا کریں وہ بڑا رحیم وکریم ہے
  6. زبیر مرزا

    آنسو :(

    یہ فنکاریاں تو --------------- نیرنگ خیال کی سی ہیں :p کچھ انداز انیس الرحمن سے :p
  7. زبیر مرزا

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    سرِعام گردن اُڑی جائے ایسے جانوروں کی کہ دوبارہ کو ایسی حرکت کا سوچ بھی نہ سکے
  8. زبیر مرزا

    علن فقیر

    اتنے بڑے جیون ساگر میں ہم کو پاکستان دیا او اللہ او اللہ اور کتنے ہی بے شمار سندھی گیت یاد آئے الن فقیر سے - بہت شکریہ سید صاحب اس بے مثال اور سچے سُر والے گائیک کے بارے میں معلومات فراہم کرکے
  9. زبیر مرزا

    ایک کھلا خط

    مثبت اثر ان شاءاللہ ہوگا ان پر - محفل میں ہوتے ہیں ، کم کم آتے ہیں جب جب آئے چھا گئے :) میں ان صاحب کو اس وقت ٹیکسٹ میسج کرتا ہوں فون پہ :) دیکھیں آتے ہیں کہ نہیں
  10. زبیر مرزا

    منیر نیازی اک خاص قسم دی رات

    پنجابی شاعری وچ صوفیاء کرام تو بعد جہیڑے شاعر نے مینوں متاثر تے حیران کئی تا اے او منیرنیازی نیں سدا بہار نظم جیدا اک اک حرف لاجواب اے
  11. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ بچے مجھے آپ کی نمائندہ تصویر سے یاد آیا میری بھتیجی گڑیا سی نہیں بلیوں سے کھیلتی ہے - گھرمیں ایک جیتی جاگتی بلی ہے جس کو وہ زچ کیے رکھتی ہے :)
  12. زبیر مرزا

    ایک کھلا خط

    جن کے نام ہے وہ صاحب پڑھ کر جان لیں گے :) بہرحال اپنے نام یہ نامہ نہیں لکھا ہاں وہ محترم اور میں ایک کشتی کے سوار ہیں لہذا کچھ حالات مشترکہ ہیں :)
  13. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم میں کُھلا خط آخر کو لکھ کر متفرقات میں پوسٹ کرہی دیا- کس کے نام ہے یہ پڑھ کربتائیں :)
  14. زبیر مرزا

    اقتباسات ضمیر صاحب بھی خوب تھے

    لاجواب تحریر ، معلوماتی اور دلچسپ
  15. زبیر مرزا

    میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    وہ جن پر ہم فخر کرسکتے ہیں اور جن کی عظیم خدمات اور قربانیوں کے سبب یہ ملک تمام تر مصائب کے باوجود قائم ہے اوراس کی بدولت ہم بے نام ونشان نہیں کہ ان عظیم ہستیوں نے اس ملک پر جانثار کی
  16. زبیر مرزا

    ایک کھلا خط

    یوں تو آپ کے بھی ہوسکتا ہے ذرا غورفرمائیں :)
  17. زبیر مرزا

    ایک کھلا خط

    السلام علیکم اُمید ہے آپ باخیریت ہوں گے اور موسمِ خزاں کی اولین ساعتیں آپ کے شہر میں سردہواؤں اور زرد پتوں سمیت اُتررہی ہوں گی موسمِ خزاں اُداسی کا موسم وہ اُداسی جو میں نے آپ کی تحریروں میں محسوس کی اور اسی اُداس رُت نے مجھے آپ کو یہ خط لکھنے کی تحریک دی تاکہ کچھ باتیں آپ کے گوش گذار کرسکوں -...
Top