پرچہِ حکومت
وقت: وقت کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ہو جائے
کل نمبر: جتنے پیسے جمع کر سکتے ہو کرلو
جو سوال دل کو اچھا لگے وہ حل کر لو باقی گول کر لو اور اگر موقع ملے تو سوال کو اپنی مرضی سے تبدیل کر لو (کون سا کسی نے پوچھنا ہے)
سوال نمبر ایک
حکومت کرنے کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے یا نوٹوں کی...