ہممم
مجھے تو خوشی اس بات کی ہے کہ آپ کی ملاقات ہو گئی ہے جب آپ نے بتایا تھا کہ آپ اتوار کو ہی جا سکتی ہیں تو میں کچھ فکر مند ہوگیا تھا کہ آپ اتوار کو جائیں گی اور وہ گجرنوالہ میں ہے میں سوچ رہا تھا کہ بہت مسئلہ ہو جائے گا لیکن بعد میں سب ٹھیک ہو گیا اگر ملاقات نا ہوتی تو پھر آہو
خیر اچھا ہوا...