وہ بےچاری نیٹ کے چکروں میں مار کھا رہی ہے پی ٹی سی ایل والوں نے ان کے گھر نیٹ نگانے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا ہے کہ آپ کے علاقے میں ابھی تک ڈی ایس ایل نہیں پہنچا:grin:
آج کسی اور کمپنی سے رابطہ ہوا تھا اور سننے میں تو یہی آیا تھا کہ آج نیٹ لگ جائے گا پہلے کمپیوٹر خراب رہا اور ایک مہینہ تک چھٹی...