خیر الناس من ینفع الناس
غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو!
اک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو
اگر "انسان" کی زندگی دیکھی جائے تو " خیر الناس من ینفع الناس" سے خالی نہیں ہونی چاہے "انسان" سے مراد ایسا مسلمان جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔ مذہب کوئی بھی ہو انسانیت کا درست تو...