آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ آج مجھے نیٹ پے آنے کا چانس ملا اور آج ہی اس منحوس کو سلو ہونا تھا
 

زینب

محفلین
ہایئں بل کون سا وہ تو تنخواہ سے ہی کٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں کیوں اج بہت سلو ہے ویسے کیسے ہو چھوٹےبھائی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top