کافی ہی پی لیجئے ۔ اور میرے لیے بھی ایک کپ بھیج دیجئے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 9، 2010 #482 شمشاد نے کہا: سوچتی ہی رہو گی یا پڑھو گی بھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پڑ ھتی ہوں
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2010 #483 اشتیاق علی نے کہا: کافی ہی پی لیجئے ۔ اور میرے لیے بھی ایک کپ بھیج دیجئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اشتیاق بھائی اب تو دیر ہو گئی، ویسے میں چائے پی تھی۔
اشتیاق علی نے کہا: کافی ہی پی لیجئے ۔ اور میرے لیے بھی ایک کپ بھیج دیجئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اشتیاق بھائی اب تو دیر ہو گئی، ویسے میں چائے پی تھی۔
خوشی محفلین فروری 15، 2010 #491 شمشاد نے کہا: میں بتاؤں آپ کو، ایسا کریں کہ آزاد نظم پر طبع آزمائی کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کیا مسجھتے ھیں میں کچھ لکھ پاؤں گی وہ بھی اک آزاد نظم یہ کیسے کر میں پاؤں گی نظم کے نازو ادا میں کیسے گنگناؤں گی
شمشاد نے کہا: میں بتاؤں آپ کو، ایسا کریں کہ آزاد نظم پر طبع آزمائی کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کیا مسجھتے ھیں میں کچھ لکھ پاؤں گی وہ بھی اک آزاد نظم یہ کیسے کر میں پاؤں گی نظم کے نازو ادا میں کیسے گنگناؤں گی
زینب محفلین فروری 15، 2010 #493 میں سوچ رہی ہوں کہ آج مجھے نیٹ پے آنے کا چانس ملا اور آج ہی اس منحوس کو سلو ہونا تھا
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 15، 2010 #494 بِل جی جی بل جمع کروایا کریں پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوا کرے گا
زینب محفلین فروری 15، 2010 #495 ہایئں بل کون سا وہ تو تنخواہ سے ہی کٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں کیوں اج بہت سلو ہے ویسے کیسے ہو چھوٹےبھائی
ہایئں بل کون سا وہ تو تنخواہ سے ہی کٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں کیوں اج بہت سلو ہے ویسے کیسے ہو چھوٹےبھائی
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 15، 2010 #496 جزاک اللہ، اللہ کا کرم ہے آپی بہت اچھا ہوں آپ سنائین کیسی ہیں اور کہاں ہیں آج کل میں پاکستان جا رہا ہوں
جزاک اللہ، اللہ کا کرم ہے آپی بہت اچھا ہوں آپ سنائین کیسی ہیں اور کہاں ہیں آج کل میں پاکستان جا رہا ہوں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 15، 2010 #497 ابھی کھانا آ گیا ہے کھانا کھا لوں پھر بات کرتے ہیں اور کچھ سوچتےہ یں
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2010 #500 تم اتنے دنوں بعد آئی ہو ناں اس لیے تمہاری دہشت سے سلو ہو گیاہو گا۔