پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں
فرانس ميں کپڑوں کا ايک سٹور بچوں کی کاسٹنگ کے ليے ايک مقابلہ منعقد کروا رہا ہے جس ميں ميری دو بھانجیاں بھی حصہ لے رہی ہيں اس مقابلے ميں بچوں کو ووٹ ڈلوانے کی بنياد ان کے والدين کے سوشل ريليشنز بتائے گئے ہيں يعنی والدين نے خود اپنے بچوں کو ووٹ ڈلوانے کے ليے کوشش کرنی...