السلام علیکم
سکولوں میں پیپر ختم ہو چکے ہیں اور اب نتیجہ نکلنے والا ہے بہت سے بچے اگلی کلاسوں میں جائیں گے اور بہت سے نئے داخل ہوں گے۔ ان میں سے کچھ ایسے ہوں گے جن کے والدین حیات ہیں اور وہ ان کے تعلیم کا خرچ برداشت کر سکتے ہیں، کچھ ایسے ہوں گے جن کی ماں کپڑے سی کر اپنے بچوں کی تعلیم کا خرچ...