ابن سعید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آپ کے مشورے کے مطابق میں نے اردو دوست ۱ کی بورڈ انسٹال کیا، اس میں گول ہا میرے پاس صحیح کام کررہی ہے، لیکن وہ فونیٹک کی بورڈ ہے، اس میں، میں تیزی سے لکھ نہیں سکتا۔۔۔۔
    کیا آپ کو کچھ اندازہ ہے کہ لے آؤٹ بنانے میں مجھ سے کہاں غلطی ہو رہی ہے؟؟؟؟
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته،
    محترم مجھے گول ھا کا علم هے که وه کھاں ھے، علاوه میں عربک بیسڈ اپنا بنایا ھوا کی بورڈ استعمال کر رھا ھوں، گول ھا کا مسئله چند دن پھلے پیش آیا، جب میں نے اپنے کمپیوٹر میں وینڈوز ایکس پی سروس پیک تھری ﴿اوریجنل عربک﴾ انسٹال کی، اردو انیبل کرنے کے مروجه تمام طریقے اختیار کر چکا هوں لیکن اس گول ھا مسئله حل ھو کر نھیں دے رھا۔۔۔
    برائے مھربانی اس مسئلے کا کوئی حل تجویز فرمائیں، میں نیٹ پر تلاش کرکے تھک گیا ھوں۔ میرے لئے یھ مسئلھ اس لیے بھی سنگین ھے کھ میرے نام میں بھی گول ھا آتی ھے، آپ جان سکتے ھیں مجھے محفل میں داخلے کے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ھیں۔۔۔
    نوٹ: جیسا که آپ دیکھ رھے ھیں اردو کے دیگر تمام حروف صحیح کام کر رھے ھیں، صرف گول ھا کا مسئلھ ھے۔
    والسلام
    ابو ثمام
    السلام علیکم
    آفس 2003 سے اردو ٹیکسٹ کاپی کر کے کورل ڈرا میں کیسے لے جا سکتے ہیں؟
    جناب ابن سعید صاحب سلام عرض ہے۔
    جناب میں بہت عرصہ سے تذکرہ غوثیہ کی تلاش کر رہا ہوں کیا آپ اس سلسلہ میں میری مدد کر سکتے ہیں۔ اس کا کوئی ڈائون لوڈ لنک اگر مل جائے تو شکرگزار ہوںگا۔
    Dear Saeed اسلم عليکم ۔

    please provide access to respond some questions; I am getting following message:

    To reply to threads in this forum your post count must be 100 or greater.

    You currently have 3 posts
    12 مئی سے انتظار کر رہا ہوں۔ آپکی مصروفیت ہے یہ مجبوری؟ :)
    خیر مذاق چھوڑیے۔ کیا فانٹ مینیجمنٹ کے سلسلہ میں کوئی پیش رفت ممکن ہے آنے والے وقتوں میں؟
    السلام علیکم
    میں نے کل رات ایک پوسٹ کی تھی کالم کے زمرے میں
    روزنامہ جنگ کا کالم تھا نذیر ناجی صاحب کا
    تاحال فورم پر نہیں پہنچا وہ
    ابن سعید بھائی۔۔
    خدارا اردو بلاگنگ کی طرف آئیے۔ بلاگستان کی حالت پتلی ہے۔ ذمہ داری ہم جیسے ناقابل صلاحیت لوگوں پر ڈال رکھی ہے جبکہ کہ قابل لوگ باہر بیٹھے ہیں۔ یقننا وقت کی آپ کے پاس کمی ہو گی۔ لیکن خوبصورت اردو میں لکھا گیا مہینے میں ایک مضمون بھی پڑھنے کو مل جائے تو غنیمت ہے۔
    ابن سعید بھائی
    سلام
    جب سے فورم کا حلیہ تبدیل کیا گیا ہے اس وقت سے میں دوبارہ مبتدی کے درجے پر چلا گیا ہوں
    حالانکہ میری پوسٹوں کی تعداد کافی زیادہ ہے
    اس سے پہلے کہ آپکی مصروفیت ’’مزید‘‘ بڑھ جائے۔ براہ کرم اردو فانٹس مینیجمنٹ پراجیکٹ پر ذرا نظر ثلاثہ فرمائیں :)
    السلام علیکم ابن سعید بھائی کیا حال ہے امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہونگے میں پھر آ گی ہوں اب دعا کیجئے گا میرا کمپیوٹر خراب نا ہو میں جب بھی آتی ہوں تو میرا کمپوٹر خراب ہو جاتا ہے اب اللہ خیر ہی کرے
    میری تمام پوسٹس اور دھاگے ماڈریشن کے زمرہ میں جا رہے ہیں۔ اور یہ تب ہوا جب ابھی ابھی مجھے ڈاؤنلوڈ سیکشن تک رسائی ملی ہے۔ میں محفل پر کہیں بھی کوئی بھی پوسٹ نہیں کر سکتا! :(
    بہت شکریہ سعود بھائی جواب اسی دن پڑھ لیا تھا بس سائن آؤٹ ہو کر حکم کی تعمیل کر رہا تھا اس لے جواب نا دیے سکا ہی ہی بہت شکریہ
    السلام علیکم سعود بھائی کسی کے سارے دھاگے دیکھنے ہو تو کیسے کریں گے مجھے اپنے مراسلے اور دھاگے نظر نہیں آ رہی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top