شعر شعر بنا نہیں، بھیا۔ بات کہی نہیں جا سکی۔
دل کا نم ہونا بڑی نامانوس اور ناقابلِ فہم سی بات ہے۔
دوسرا مصرع وزن سے خارج ہے۔ تقطیع کی مشق کی ضرورت ہے۔ لفظ 'اور' سے متعلق ذیل کا نکتہ بھی ذہن میں رکھیے:
مصرعِ اولیٰ میں ہاتھوں کی بجائے ہاتھ زیادہ بہتر لگے گا۔ دوسرے مصرع کی بنت بھی توجہ کی محتاج...