نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    بھائی، میں نے تو آپ کے اکثر ارشادات سے اتفاق کیا ہے۔ اور آپ چونکہ گفتگو پر مائل معلوم ہو رہے تھے اس لیے خاص ان اصولوں کے تناظر میں آپ کی رائے طلب کرنے کی جسارت کی۔ معلوم ہوتا ہے کہ وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
  2. راحیل فاروق

    ہمارے زمانے کا سب سے بڑا فریب شاید ہماری تعلیم ہے۔

    ہمارے زمانے کا سب سے بڑا فریب شاید ہماری تعلیم ہے۔
  3. راحیل فاروق

    تلاشِ مسرت

    بحث تین مختلف جہتوں میں پھیل رہی ہے۔ یہ نہ ہو کہ فرار کی ایک راہ بھی نہ بچے۔ لہٰذا بندہ اپنے زریں خیالات سمیت چمپت ہوا چاہتا ہے۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں مسرت کے سوا
  4. راحیل فاروق

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    آپ کے حسنِ نظر اور معاملہ فہمی کی داد واجب ہے۔ ان اصولوں کا کوئی تعلق نظری لسانیات سے نہیں۔ یہ انگریزی میں زمانوں کی ساخت کو عملی طور پر سیکھنے کا میری رائے میں آسان اور براہِ راست ترین طریقہ ہیں۔ :):):) خوشی ہوئی، آپا۔ میں شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ۔ مجھے پورا اتفاق ہے اس بات سے کہ زبان تعلم سے...
  5. راحیل فاروق

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    یقین کیجیے کہ میرا دل ناچ ناچ اٹھا ہے آپ کی اس رائے سے۔ پرائم ورب اور پیسوائزیشن ان اصولوں کی روح ہیں۔ آپ بالکل ٹھیک جگہ پہنچیں۔ گویا میری محنت رائیگاں نہیں گئی۔ اللہ آپ کو بہت سکھی رکھے۔ اتنے وقت اور توجہ کا بےحد شکریہ!
  6. راحیل فاروق

    کیا کہنے، ظہیر بھائی۔ کیا عمدہ دلیل پیش کی ہے۔ گو کہ تذبذب میں اس سے اضافہ ہی ہوا ہے مگر پھر بھی...

    کیا کہنے، ظہیر بھائی۔ کیا عمدہ دلیل پیش کی ہے۔ گو کہ تذبذب میں اس سے اضافہ ہی ہوا ہے مگر پھر بھی درست بات پر پریشان رہنا غلط بات پر مطمئن رہنے سے بہتر ہے۔
  7. راحیل فاروق

    تلاشِ مسرت

    چونکہ ہم نے تازہ تازہ حیاتیاتی موضوعات سے اجتناب کی قسم کھائی ہے اس لیے ہم اس بادی کی بجائے آتشی سے تعبیر کریں گے۔ :LOL::LOL::LOL: بہت شکریہ، بھائی۔ مجھے ڈر لگتا ہے جرائد سے۔ خیر، اب لگتا ہے کرنا ہی پڑے گا۔ چونکہ میں ایک جاہل انسان ہوں اس لیے آپ سے یہ پوچھنے سے نہیں ڈرتا کہ آپ کہاں کہاں چھپے...
  8. راحیل فاروق

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    آمین۔ شکریہ۔ آپ نے انھیں دیکھا ہے؟ آپ کی رائے میرے لیے قیمتی ہو گی۔ اگر وقت نکال کر جائزہ پیش کر سکیں تو اور زیادہ ممنون پائیں گی۔ شکریہ، آپا۔ مجھے بتائیے کہ یہ لاگو کرنے کے لائق بھی معلوم ہوئے آپ کو یا نہیں؟ مثلاً کیا آپ سمجھتی ہیں کہ اگر نوعمر طالب علموں کو اس طرح انگریزی پڑھائی جائے تو زیادہ...
  9. راحیل فاروق

    تلاشِ مسرت

    I already knew you were going to quote voluntary or semi-voluntary instances from the biosphere. But I believe this is a very limited and fundamentally erratic vision of nature in our context. Life cannot be, and should not be, considered a part of nature. There is a solid ground for us to...
  10. راحیل فاروق

    ظہیر بھائی کا فن اور ہماری خوش قسمتی

    اس خوش خطی پہ کون نہ مر جائے اے خدا!
  11. راحیل فاروق

    تلاشِ مسرت

    آپ درست سمجھے۔ مضمون تو بس ایک استعارہ ہے۔ جی بالکل۔ ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ نہ مجھے آواگون سے انکار ہے نہ جنات تجری من تحتہا الانہار سے۔ اگلے جہان کی ماہیت تو اگلے جہان ہی میں معلوم ہو گی۔ اس کی بابت یہاں گفتگو کرنا ایسا ہی ہے جیسے پہلی جماعت کے بچے پی ایچ ڈی کے نصاب کی نوعیت پر جھگڑ پڑیں۔...
  12. راحیل فاروق

    کیا کہنے۔ پنجابی کے بعد اب فارسی کی باری آ گئی؟

    کیا کہنے۔ پنجابی کے بعد اب فارسی کی باری آ گئی؟
  13. راحیل فاروق

    تلاشِ مسرت

    جی، بھائی۔ ربِ کائنات کے فرمان کے مطابق تو اطمینان اس کے ذکر میں ہے بس۔ اور یاد ہے نا آپ کو؟ ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ مشکل فلسفے سمجھ بغیر بھی ایسی باتیں کر سکتے ہیں کہ بندہ جھوم جھوم جائے! یہ رسیدیں ہم نہاں خانۂِ دل کی دیواروں پر لٹکائے رکھتے ہیں۔ شکریہ، آقا۔ عنایت۔ میں جہاں تک سمجھا ہوں...
  14. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ تم سے نمٹنا پڑے گا، ریحان۔ :)

    ہاہاہاہا۔ تم سے نمٹنا پڑے گا، ریحان۔ :)
  15. راحیل فاروق

    اردو ہے جس کا نام

    یہ قضیہ انشاء اللہ خان انشاؔ بڑا عرصہ ہوا فیصل کر چکے ہیں۔ موصوف نے زبانوں کے فطری اصول کی پیروی میں واضح طور پر فرما دیا تھا کہ جو لفظ اردو میں رائج ہو گیا وہ نہ فارسی ہے نہ عربی نہ ترکی۔ وہ اردو ہے اور اس پر اسی زبان کے قواعد کا نفاذ ہو گا۔ جو شخص زبان کا معمولی سا فہم بھی رکھتا ہے وہ اس اصول...
  16. راحیل فاروق

    امید ہے اب ہمارے دیسی انگریزوں کو بھی خبر ہو گئی ہو گی کہ راحیل شریف کا شکریہ خاصا ضروری تھا۔

    امید ہے اب ہمارے دیسی انگریزوں کو بھی خبر ہو گئی ہو گی کہ راحیل شریف کا شکریہ خاصا ضروری تھا۔
  17. راحیل فاروق

    آپ کی اسی ہٹ کی وجہ سے ہم کچھ سزائیں آپ کو پیشگی دے رکھتے ہیں۔ :پی

    آپ کی اسی ہٹ کی وجہ سے ہم کچھ سزائیں آپ کو پیشگی دے رکھتے ہیں۔ :پی
  18. راحیل فاروق

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی!

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی!
  19. راحیل فاروق

    غنی تو بڑی بات ہے، حضور۔ عبدالغنی بھی ہو جائے تو بہت ہے۔

    غنی تو بڑی بات ہے، حضور۔ عبدالغنی بھی ہو جائے تو بہت ہے۔
  20. راحیل فاروق

    تلاشِ مسرت

    صاحبو، ژاں ژاک رُوسو فرانس کا ایک جادو بیان ادیب تھا۔ اس کی فکر میں بڑی گہرائی اور گیرائی تھی۔ مغرب نے اس کی دانش سے خوب خوب استفادہ کیا۔ جمہوریت اور انسانیت کے منشوروں کے لیے اس کی تحریریں منارۂِ نور سمجھی گئیں۔ انقلابِ فرانس کے بانیوں میں اس کا نام بڑا محترم ہے۔ الغرض، نہایت دانا و بینا شخص...
Top