نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ایک حلق شگاف قسم کی استغفراللہ بنتی ہے اس پر، مرشدی !

    ایک حلق شگاف قسم کی استغفراللہ بنتی ہے اس پر، مرشدی !
  2. راحیل فاروق

    اللہ معاف کرے۔ ہم نے کب آپ کو شامل کیا بھلا؟ :)

    اللہ معاف کرے۔ ہم نے کب آپ کو شامل کیا بھلا؟ :)
  3. راحیل فاروق

    سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتیں کہ غلط فہمی ہوئی۔ گھنٹا لگ گیا بات سمجھنے میں! :ڈی

    سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتیں کہ غلط فہمی ہوئی۔ گھنٹا لگ گیا بات سمجھنے میں! :ڈی
  4. راحیل فاروق

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    بھائی، کیوں مروانے کے درپے ہیں۔ کسی انگریزی ادبیات کے آدمی کو آواز دیجیے۔ ہم بہو بیٹیاں یہ کیا جانیں؟
  5. راحیل فاروق

    آپ تو پھر آپ ہیں نا، ہادیہ بی بی! :)

    آپ تو پھر آپ ہیں نا، ہادیہ بی بی! :)
  6. راحیل فاروق

    جی سب خیریت، ڈاکٹر صاحب۔ ایک کام میں مصروف تھا۔ آپ بھی رائے دیں تو عنایت...

    جی سب خیریت، ڈاکٹر صاحب۔ ایک کام میں مصروف تھا۔ آپ بھی رائے دیں تو عنایت! http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%88%D9%84%D9%90-%D8%B3%DB%81-%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%81.94434/
  7. راحیل فاروق

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    جی نہیں۔ یہ محض اس موضوع پر ہزاروں کتابیں تلاش کرنے کے لیے وہ کلیدی الفاظ (keywords) ہیں جو مجھے مناسب معلوم ہوئے۔ یہ رہے کچھ کتب کے روابط۔ یہ میں نے ابھی ابھی ڈھونڈی ہیں۔ بادی النظر میں معلوم ہوتا ہے کہ اچھی ہوں گی۔ مبادیاتِ قبالا قبالا: ایک تعارف قبالا کی حکمتِ مستور: ایک تعارف
  8. راحیل فاروق

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    شکریہ۔ بندگی! غیر مستعمل بحر سے اشعار کا خارج البحر ہونا نہیں لازم آتا۔ آپ کے اشعار بالکل درست ہیں۔ میرا مطلب صرف اس قدر تھا کہ ان بحروں میں طبع آزمائی میں نقصان نہیں تو فائدہ بھی نہیں۔ خیر، یہ باتیں آپ آگے چل کر سمجھیں گے۔ اسے آپ درست کروا سکتے ہیں۔ اگر چاہیں تو ابن سعید بھائی سے رابطہ کر...
  9. راحیل فاروق

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    مجھے گمان تھا۔ مگر میں ذرا گھبرا گیا کہ تاریخیں غلط ٹائپ کرنے کی بھی میری پرانی عادت ہے۔ :jokingly::jokingly::jokingly: باقی رہی داد، تو یہ پھبتی جہاں نہ کسی جائے وہاں مجھے سخن فہموں کے فقدان کا شبہ ہونے لگتا ہے۔ :laughing::laughing::laughing:
  10. راحیل فاروق

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    غدیر زھرا کا تو حق نہیں بنتا ویسے۔ سرائیکی اور میری زبان جھنگوچی میں بڑے بھائی کو لالہ کہا جاتا ہے۔ میرے دوستوں میں ایک کثیر تعداد "لالوں" کی ہے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: اور تو اور، اردو محفل پر بھی آپ اکیلے نہیں، لالہ۔ ;););)
  11. راحیل فاروق

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    خوب صورت اشعار ہیں، بھائی۔ رمل مربع محذوف بھی یہی بنتی ہے جس کی مسدس شکل بہت معروف ہے۔ پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے؟ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیاً بحور کا انتخاب انٹرنیٹ پر موجود نوآموزوں کے لیے ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ مبتدیوں کے لیے مستعمل بحور کی مناسب درجہ بندی پر ایک...
  12. راحیل فاروق

    بھائی، کیسے ہیں؟ بیٹی رانی کیسی ہے؟

    بھائی، کیسے ہیں؟ بیٹی رانی کیسی ہے؟
  13. راحیل فاروق

    احمقوں کی کمی نہیں غالبؔ / ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں!

    احمقوں کی کمی نہیں غالبؔ / ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں!
  14. راحیل فاروق

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    مجھے طالب علموں کی بدقسمتی سے مختلف سطحوں پر انگریزی زبان و ادب کی تدریس کا اتفاق ہوا ہے۔ یہ امر میرے لیے نہایت حیرت کا باعث تھا کہ انگریزی کا وسیع ذخیرۂِ الفاظ اور مناسب فہم رکھنے والے لوگ بھی اکثر اس زبان میں تحریری یا زبانی اظہارِ خیال کے قابل نہیں ہوتے۔ ادب کے طلبا کے لیے تو یہ معاملہ نہایت...
  15. راحیل فاروق

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    شکریہ، لالہ۔ :):):) چشمِ ما روشن، دلِ ما شاد۔ بہت دنوں کے بعد نظر آئے۔ :in-love::in-love::in-love: عنایت، بھیا۔ :):):) بے شک۔ رائے کی حد تک کسے اعتراض ہو سکتا ہے؟ بلکہ اعتراض پر بھی اعتراض نہیں۔ مگر بن مانگی اصلاح دینا شاید مناسب نہیں۔ خیر، وہ ابھی بچی ہیں۔ کوئی بات نہیں۔ :):):) آداب، دادو...
  16. راحیل فاروق

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    بھائی، قبالا یہودیوں کے علمِ کلام سے لے کر جادو ٹونے تک کو محیط ہے۔ اس کا مادہ عربی زبان کے قبل کے مماثل ہے، یعنی قبول کرنا، تسلیم کرنا وغیرہ۔ تین بڑے شعبے ہیں اس کے۔ کلام، تصوف اور جادو۔ ان تینوں کے لیے توراۃ کے متن ہی کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔ مجھے قبالا کے متکلمین سے کچھ گفتگوؤں اور ان کی...
  17. راحیل فاروق

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

    اللہ سلامت رکھے، مرشدی۔ جگ جگ جئیں۔ ہمارے لیے۔ اپنے لیے۔ اردو والوں کے لیے! :redheart::redheart::redheart:
Top