نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے - عمران خان کی دعا

    چوہدری صاب، خان دی دعا کیہڑی ٹرمپ نے سننی اے۔ تسی اللہ اللہ کرو! :praying::praying::praying:
  2. راحیل فاروق

    پنجاب پولیس کے ایک آفیسر کا ٹیلنٹ

    شاندار۔ ہماری جانب سے دونوں کا منہ چوم لیجیے!
  3. راحیل فاروق

    حدِ کن فکاں سے گزر گیا

    یہاں ترے تو نہیں ہو گا؟ ہماری بھی یہی رائے ہے! :D:D:D
  4. راحیل فاروق

    شکریہ، فہد۔ میں استاد ناشناس کی آواز میں یہ غزل سن رہا تھا۔ سنتے سنتے ی یہاں لکھ دیا۔ ابھی دیکھا...

    شکریہ، فہد۔ میں استاد ناشناس کی آواز میں یہ غزل سن رہا تھا۔ سنتے سنتے ی یہاں لکھ دیا۔ ابھی دیکھا ہے تو بعض لوگوں نے "ان" بھی لکھ رکھا ہے۔ :)
  5. راحیل فاروق

    فقیر کی جانب سے پرزور تائید اور حمایت کا اعلان کیا جاتا ہے۔

    فقیر کی جانب سے پرزور تائید اور حمایت کا اعلان کیا جاتا ہے۔
  6. راحیل فاروق

    تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا، بہت رونا تھا / تنگئِ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا!

    تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا، بہت رونا تھا / تنگئِ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا!
  7. راحیل فاروق

    مبارکباد تُم جئیو ہزاروں سال!

    سالگرہ مبارک، بلال بھائی! :):):)
  8. راحیل فاروق

    امامیات (کالم 4)

    مرشد کی رائے سے ہم بھی صد فی صد اتفاق کرتے ہیں، با ادب آپا۔ برکت ہی نہیں، پورے نظامِ تصوف کی خدمت میں آداب عرض کر کے اس کوچے سے نکلیے۔ میں نے شروع میں بھی عرض کیا تھا کہ آپ میں اچھا لکھنے کی صلاحیت ہے۔ جہاں تک آپ کی تحریر کے صوفیانہ اور امامیانہ رنگ کا تعلق ہے تو وہ البتہ مجھے ذرا خطرناک معلوم...
  9. راحیل فاروق

    اردو ہے جس کا نام

    میں حاضر، آپا۔ معاملہ یوں ہے کہ میں بعض اوقات بمطابق اصول کے تراکیب نئی بھی وضع کر لیتا ہوں۔ نیز کبھی یہ ہوتا ہے کہ اردو کے رائج الفاظ ملتے نہیں یا مناسب نہیں لگتے تو عربی یا فارسی کے ذخائر کھنگالتا ہوں۔ اس نگارش میں متمم کا لفظ ممکن ہے اردو لغت میں موجود نہ ہو۔ عربی ہے۔ مُ تَم مِم۔ معنیٰ اس کا...
  10. راحیل فاروق

    ستم یہ ہے "کہ" جنوں میں بھی سادگی نہ رہی!

    ستم یہ ہے "کہ" جنوں میں بھی سادگی نہ رہی!
  11. راحیل فاروق

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا عشق نے خاص تو کیا عام بھی رہنے نہ دیا ہائے ری گردشِ ایام کہ اب کے تو نے شکوۂِ گردشِ ایام بھی رہنے نہ دیا آخرِ کار پکارا اسے ظالم کہہ کر درد نے دوست کا اکرام بھی رہنے نہ دیا کوئی کیوں آئے گا دوبارہ تری جنت میں دانہ بھی چھین لیا، دام بھی رہنے نہ دیا عیش میں...
  12. راحیل فاروق

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    بھائی، کہاں کہاں داد دوں۔ آپ کی سبھی غزلیں دیکھی ہیں آج کی۔ عجیب کیفیت ہے۔
  13. راحیل فاروق

    اردو ہے جس کا نام

    اردو کے حوالے سے اکثر دلچسپ اور بعض اوقات خاصے پرتفنن قسم کے سوالات موصول ہوتے رہتے ہیں۔ بعض تو ان میں سے خاصے چکرا دینے والے بھی معلوم ہوتے ہیں۔ میری خواہش ہو گی کہ اس قسم کے معاملات پر بحث اس لڑی میں ہو جایا کرے۔ جہاں تک میری بساط ہو گی میں جواب دیا کروں گا ورنہ بہت لوگ محفل پر موجود ہیں۔ ---...
  14. راحیل فاروق

    بہت اچھا شعر ہے، ماشاءاللہ!

    بہت اچھا شعر ہے، ماشاءاللہ!
  15. راحیل فاروق

    پیار کرتے ہیں، بھائی۔ شرمندہ نہیں کرتے!

    پیار کرتے ہیں، بھائی۔ شرمندہ نہیں کرتے!
  16. راحیل فاروق

    عجب دنیائے حیرت عالمِ گورِ غریباں ہے / کہ ویرانے کا ویرانہ ہے اور بستی کی بستی ہے!

    عجب دنیائے حیرت عالمِ گورِ غریباں ہے / کہ ویرانے کا ویرانہ ہے اور بستی کی بستی ہے!
  17. راحیل فاروق

    صدقے جائیں!

    صدقے جائیں!
  18. راحیل فاروق

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    اللہ معاف فرمائے۔ خدمت والا مذاق تو اپنا کسی کے ساتھ ہے ہی نہیں۔ باقی رہی بھلے کی بات، تو اسی امید پر پیش کیا ہے۔ :):):) جزاک اللہ! جلد۔ دیر کے متحمل نہیں ہو سکتے ہم اس عمر میں! بھلا ہوا ریحان کی مٹکی ٹوٹی، میں تو پنیا بھرن سے چھوٹی! میرا خیال ہے ان کے نزدیک ترین تو میں ہی ہوں گا۔...
  19. راحیل فاروق

    وہ کیفیت نامہ مجھے بعد میں ایک جذباتی تاثر محسوس ہونے لگا تھا، ریحان ۔ بہرحال، تردد تو اب بھی ہے! :)

    وہ کیفیت نامہ مجھے بعد میں ایک جذباتی تاثر محسوس ہونے لگا تھا، ریحان ۔ بہرحال، تردد تو اب بھی ہے! :)
  20. راحیل فاروق

    وہ۔۔۔ میں۔۔۔ واش روم گیا ہوا تھا! :ڈی

    وہ۔۔۔ میں۔۔۔ واش روم گیا ہوا تھا! :ڈی
Top