اس خیال پر بندے کو قربان ہونے کی اجازت (اور استطاعت) درکار ہے!
قبلہ و کعبہ، عقل والوں کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔ آپ نے اتنا اچھا کام کیا ہے کہ اس کے بعد نثر کے سرابوں میں آبِ حیاتِ شعر کی پرچھائیں ڈھونڈنے والوں کو باز آ جانا چاہیے۔ اگلی بار کراچی آیا اور آپ نے عنایت فرمائی تو دست بوسی کی سعادت کی...