نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    میرے خیال میں حمیرا آپا شاعر سے شانِ نزول پوچھنے ہندوستان تشریف لے گئی ہیں۔ معصوم لڑکیوں سے ایسے...

    میرے خیال میں حمیرا آپا شاعر سے شانِ نزول پوچھنے ہندوستان تشریف لے گئی ہیں۔ معصوم لڑکیوں سے ایسے سوالات کا فائدہ یاز بھائی؟
  2. راحیل فاروق

    آپ کی نظر خراب ہو رہی ہے، احمد بھائی!

    آپ کی نظر خراب ہو رہی ہے، احمد بھائی!
  3. راحیل فاروق

    گوروں کو آگے لگایا ہو نہ لگایا ہو کالوں کو پیچھے ضرور لگا بیٹھا ہوں، فرقان بھائی!

    گوروں کو آگے لگایا ہو نہ لگایا ہو کالوں کو پیچھے ضرور لگا بیٹھا ہوں، فرقان بھائی!
  4. راحیل فاروق

    بات کہنے کی نہیں بات چھپانے کی نہیں

    بات کہنے کی نہیں بات چھپانے کی نہیں دل کی باتیں ہیں یہ لوگوں میں سنانے کی نہیں جبر سے شیخ کرے داخلِ جنت تو کرے زندگی موت کی باتوں میں تو آنے کی نہیں کچھ تو کر خستگی اپنی پہ نظر اے دنیا یہ تری عمر نئے فتنے اٹھانے کی نہیں چل پڑے تو کبھی دیکھا نہیں مڑ کے ہم نے جی میں آئی تو سنی ایک زمانے کی نہیں...
  5. راحیل فاروق

    صفحہ نمبر 6۔ :)...

    صفحہ نمبر 6۔ :) https://www.geneseo.edu/sites/default/files/sites/political_science/Newsletter%20January%202017_Final.pdf
  6. راحیل فاروق

    آہا!

    آہا!
  7. راحیل فاروق

    وحشت کی آگ آگ تھی فرقت کی لو نہ تھی

    اتنے دنوں کے غیاب کا حساب دیں پہلے۔ فوراً۔ سوئے ہوئے شاعر جناب بدر الفاتح سے اصلاح لے سکتے ہیں۔ شکریہ۔ آداب، عاطفی! شکریہ، نقیبی بھائی۔ سید صاحب، میری دعا ہے کہ آپ کبھی ایسی شاعری نہ کریں۔ خدا آپ کو فال ہائے بد اور دونئِ فلک کے اثرات سے محفوظ و مامون رکھے۔ اچھی اچھی باتیں کریں۔ اچھی زندگی...
  8. راحیل فاروق

    مسکراؤ کہ بہار آنے کو ہے!

    مسکراؤ کہ بہار آنے کو ہے!
  9. راحیل فاروق

    واہ۔

    واہ۔
  10. راحیل فاروق

    بلاگسپاٹ بلاگ پر مہر نستعلیق کا نفاذ کیسے کیا جائے؟

    آپ کی مراد کیپیٹلائزیشن سے ہے؟ کمپیوٹر ری سٹارٹ کر کے دیکھا ہے، پنڈت جی۔ دلدر نکلا نہیں۔
  11. راحیل فاروق

    بلاگسپاٹ بلاگ پر مہر نستعلیق کا نفاذ کیسے کیا جائے؟

    بات نہیں بنی۔ یعنی فونٹ نصب نہیں ہے۔ اب کیا کرنا چاہیے؟
  12. راحیل فاروق

    نئے الفاظ کی تشکیل و ترویج - اردو کی ممکنہ ترقی کی جانب ایک قدم

    ویب کتھا پر غور کیا جا سکتا ہے۔ میں نے لُغوی مفہوم کے قریب رہنے کی کوشش کی تھی مگر کسی بہتر لفظ کے لیے اسے قربان کر دینے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ احباب کی آرا مطلوب ہیں۔ زبردست۔ نویس کا لاحقہ تو تب لگائیں گے جب بلاگ کے لیے کوئی لفظ طے ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے؟ یہ آپ کا دعویٰ ہے؟ مذاق برطرف، اگر...
  13. راحیل فاروق

    نئے الفاظ کی تشکیل و ترویج - اردو کی ممکنہ ترقی کی جانب ایک قدم

    ظہیرؔ بھائی کا محولہ بالا فقرہ پڑھ کر ایک طرفہ خیال ذہن میں آیا۔ ویب گاہ کا لفظ واقعی نہایت سبک اور خوب صورت ہے۔ میں نے غالباً یہ کہیں پڑھا تھا اور اس کے بعد اردو میں حتیٰ المقدور اسے برتنے کی کوشش کرتا رہا ہوں۔ آج ایک اور قضیے میں لفظ بلاگ (Blog) کے مناسب اردو متبادل کی تلاش ہوئی مگر بوجوہ اسے...
  14. راحیل فاروق

    بلاگسپاٹ بلاگ پر مہر نستعلیق کا نفاذ کیسے کیا جائے؟

    بہت سر کھپانے کے باوجود بھی اب تک مہر نستعلیق کو میں اپنے اردو بلاگ پر لاگو نہیں کر سکا۔ چونکہ میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اکیلا اناڑی نہیں ہوں اس لیے میری خواہش ہو گی کہ متعلقہ میدان کے احباب بلاگر پر اس فونٹ کی تنصیب کے بارے میں ایک جامع سبق مبتدیوں کے لیے تحریر فرما دیں جس میں تمام مدارج...
  15. راحیل فاروق

    ایک حالیہ غزل۔جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں

    کیا کہنے، سیدی۔ مصرعوں کی چستی نے آپ کی سستی کی تلافی کر دی! :):):)
  16. راحیل فاروق

    کیا کہنے آپ کی مردم شناسی کے، وارث بھائی۔ سبحان اللہ۔ ممدوح و مداح دونوں کو داد!

    کیا کہنے آپ کی مردم شناسی کے، وارث بھائی۔ سبحان اللہ۔ ممدوح و مداح دونوں کو داد!
  17. راحیل فاروق

    اور میں حدت پسند!

    اور میں حدت پسند!
  18. راحیل فاروق

    آپ سے کس نے کہا تھا کہ رجز پڑھتے ہوئے اس بحرَ بسیط میں کودیں؟ رمل کے ماہرین ہی سے پوچھ لیا ہوتا۔...

    آپ سے کس نے کہا تھا کہ رجز پڑھتے ہوئے اس بحرَ بسیط میں کودیں؟ رمل کے ماہرین ہی سے پوچھ لیا ہوتا۔ بہرحال، زخم خفیف ہے۔ قریب ہے کہ کامل شفا کا کوئی سبب پیدا ہو۔
  19. راحیل فاروق

    وحشت کی آگ آگ تھی فرقت کی لو نہ تھی

    وحشت کی آگ آگ تھی فرقت کی لو نہ تھی ایسا دھواں ہوا کہ لگا تو بھی تو نہ تھی تم نے ستم کیا تو پشیمان کیوں ہوئے میں نے یہ کب کہا کہ مجھے آرزو نہ تھی وہ زندگی جو تیرے شہیدوں نے کی ہے دوست آبِ بقا کی بوند تھی دل کا لہو نہ تھی منزل کے ہر حجاب نے چکرا دیا مجھے موجود جا بجا تھی مگر رو برو نہ تھی...
  20. راحیل فاروق

    کیا ہوا، سوہنا بھائی؟

    کیا ہوا، سوہنا بھائی؟
Top